Mixed Data from US

US Economyصرف%2 بڑھیQ3 میں.
Jobless claims اپنےPandemic low levels پر.Disappointment Economic report کے باوجودUS Indices اپنےRecord High پر.Q3 US GDP صرف%2.0 ہوئی. اس کیExpectations تھی تقریبا%2.8 . یاد رہے کہSecond quarterمیں یہ%6.7 تھی. یہPandemic recoveryمیں سب سے
Lower growthہے. اس کی وجہ ہےCovid-19میں تیزی.Consumption& Production, Global supply constraints.

Consumer spending کا سالانہ حسابTwelve percent gain Q2میں تھا جوکہ اب صرف%1.6 رہ گیا ہے. اس کی وجہ ہےDelta variant, Rising prices& Supply shortages
انTroublesنےGoods and Spending دونوں پر اثر ڈالا ہے.However ابCovid cases میں کمی آرہی ہے.Vaccination rates بڑھ رہےہیں. عوام دوبارہSpending کرنا چاہ رہی ہے. ماہرین کے خیال سےUS GDP اپنے اس سال کے آخریQuarter میں دوبارہ%6 کے نزدیک ہوجائے گی.نیچے Imageمیں دیکھا جاسکتاہے کہ Pandemicکے بعد اس بار کا GDP growth سب سے کم ہے.

Source:Zerohedge

Weekly Initial Jobless claims
اب اہمElementہےWeekly Jobless claims . اس بار یہ کافی بہتر آئی.Weekly Initial Jobless claims اس بار 281k آئی جبکہ ماہرین یہ تقریبا290k تک سوچ رہےتھے.

Continue Jobless claims
Continue Jobless claimsبھی اپنےLowest level پر. یہCovid Crisisکے شروع سے اب تک کا سب سےLowest levelہے.Latest reportکے حساب سےLabor Market اپنےPre-pandemic level پر آچکی ہے. اس کے ساتھLabor demandمیں اضافہ.Enhanced Jobless benefits کا خاتمہ.Jobs openings میں اضافہ. Jobs quits میں کمی.Business دوبارہ پیسا لگا رہےہیں. مارکیٹ میں لوگ واپس آرہے ہیں.Consumer spending میں دوبارہ اضافہ ہوا. یہ سب چیزیں اس سال کے آخر تکGDP کو واپس%6 تک لے آئیں گی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.