Risk-off چھایا ہوا تھا. ایسا تقریبا ہرCentral Bankکی Meeting سے پہلے ہوتاہے.Inflation اور
Tight monetary policy کی وجہ سےMarket sentiments کافی Damp ہوۓ.PCE Data اور
University of MichiganکےFigure/Data کے بعدRisk Sensitive currencies مثلا
UK& EU پر کافی Pressure پڑا.
سب سے زیادہ غور والی بات ہےEnergy crisis, Oil prices اور اہم ترینConcern of inflation
GBPUSD D1
Upthrust صرفStop catch کرنے کے لئےMarket makers کی طرف سے بنائی گئی Move ہوتی ہے.
یہاں پر غور والی بات ہے کہHigh volume ہمیںSelling دکھاتا ہے جبکہLow volume
Lack of upward pressure دکھاتا ہے.
اس Bar میںVolume low تھا. اس لیےBuying pressure کم تھا.
Uptrust valid ہے.
• Narrow spread down bar اور Volume پچھلیTwo bars سے کم ہو. یہ
Decreased selling pressure دکھاتا ہے.
• اگرHigh volume down bars میں اور اگلیUpbar ہو تو یہStrength کی نشانی ہے.
ابH4/H1 میں داخل ہونے کے لئےUpthrust, No-demand بہترینEntry points دے سکتےہیں.
اسUpthrust bar پرOrder block بھی بنا ہواہے. اس کے ساتھHigh 1.3914 of September 14 سے
Low 1.3912 of September 29 تکFibonacci کے حساب سےPRZ یعنی
Potential Reversal Zone بھی اسیConfluence Area میں بن رہی ہے.
• Order Block
• Upthrust
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.