Three important Markets

ہر ہفتے کی طرح ہم اس ہفتے کی 3 اہم مارکیٹس پر نظر ڈالتےہیں. بار کی طرح ہم پچھلےFundamentals اس کے بعدTechnical پر نظر ڈالیں گے.
اس ہفتےBoE اورFed اپنےMonetary policyسے متعلقہ وضاحت کریں گے. مارکیٹسRisk-off کا شکار رہیں سب سے زیادہ Concerns ہیں Inflation اور اس کے ساتھSupply chain والے مسئلے. دونوںCentral Banks کی طرف سےMajor Announcements ہوں گی. اس لئے Tradersکو Metalsکے ساتھ Cable پر غور کرنا ہوگا.Cableپچھلے ہفتے PCE DataاورUOM figureکی وجہ سے بہتPressureمیں آیا. اس کے علاوہUnited StatesاورCanadaسے آنے والا(End of week) Jobs dataکی وجہ سے مارکیٹ میںVolatility boost ہوسکتی ہے. اس لیے Gold USDCAD اورEURGBP کافی اہم Pairs ہیں.
USDCAD
اس ہفتے کا سب سے اہمEvent FOMC ہے. اس کے ساتھUnited StatesسےJobs Data بھی اس ہفتے کی اہمHighlightہے. اس Friday کو تقریباPakistan Time 5:30Pm کوUS& Canada سے Data آئے گا.
USAکی طرف سےPrevious two monthسے زیادہEmployment increase 400kکی امید ہے.
ADP Report اس Wednesday کو شائع ہوگی. یہ Wednesday کوPakistan کے Time کے حساب سے5:15Pm پر آئے گی اور یہNFPسےRelated final hint ہوگا. دوسری طرف Canadaکی طرف سےMay کے بعد سے سب سےSmallest Jobs gain کی امید ہے.USDCAD میںFall ہونے کی وجہ
Hawkish BoCتھی لیکنPrevious week lows سے اوپر ہی ہے.

Technical
Previous Ten daysسے مارکیٹ Range یاLevel bars میں ہے. اسRange کیCount 144 Pip ہے. مارکیٹD1 میںMA 20کے نیچے ہے.

H4 میںTrap move bar (132 pip) کے بعد مارکیٹRange 132 pip میں رہی. اسTrap move کے بعدTest after shakeoutبنی. اسBar میںWeek holders کوPanic mode میں Sell کرواکر
Attractive levels پر Buy کیا گیا ہے جوکہ اگلی Upbar سے Confirm ہوا.
Background میں مارکیٹ میں Weakness ہے. جس وجہ سے ہم اس Movement کو عارضی Movement کہ سکتےہیں.Down continue سے پہلے.


Gold
اس FOMC میں سب امید کررہےہیں کہ کسی قسم کیOfficial taper کے متعلق کوئی Announcement ہوگی لیکن
Last week میںUS Q3 GDP کافی Weak آیا تھا. اس کے Weak آنے کی وجہ سے شائد Delay کردیاجائے.US میںMonetary meetingاس ہفتے کیJobs report سے پہلے ہوگی تو شائد اس وجہ سےCentral Bankers اسWeakish Data کی وجہ سےTaper postpone till December کریں.
ان تمام Scenarios میںGold, Metals اور Stocks میں خاصی Volatility دیکھی جاسکے گی.
Last week میںGold $1800 کے پاس تھا اور اس Wednesday کو رات11:00 Pm کافی Volatility ہوسکتی ہے.


EURGBP
اس ہفتےUSAکے FOMCکے ساتھBoE کی طرف سے بھی اہمRate decisions آنے ہیں.Cable Traders اس Thursday کوBoE کی طرف سے Data کے منتظر ہوں گے. اس بارBank rates اورQE دونوں میں کوئی Changes کی امید نہیں ہے. تاہم مارکیٹ میں Inflationکی وجہ سےHawkish signal مل سکتاہے. مارکیٹ پہلے سے ہیRate hike کوPrice in کرچکی ہے. اب اس Week کے بارے میں News پر ہی اندازہ ہوسکےگا.



Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.