AUD’s lack after RBA

Commodity Currencies پر کافی Pressure رہا.Australian DollarمیںUS Dollarکے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھی گئی.RBAکےRecent commentsنے مارکیٹ میں اپنا زور دکھایا.Central Bankنے اپنا
Interest rate دوبارہ سے Unchanged رکھا. اس کے ساتھ بتایا کہWeekly basis پرA $4 billion کیGovernment bond purchase ہوں گی.
ان سب کے ساتھ صرف یہ Positiveچیز سامنے آئی کہAustralian economyمیںEarlier than expected بہتری آئی اور Australia اپنےInflation target کے پاس ہے اورInflation کا%2 سے%3 ہونے پر ہیCash rate میں اضافے کا سوچیں گے. انLargest میں آنے کے لیے وقت درکار ہے کیونکہWage growth lower ہے.
Investors اس بار کی Meeting میںHawkish stance کی امید کررہےتھے لیکن اب مارکیٹ کی Attention اس Wednesday کو ہونے والی Fed news پر ہے.اس کے ساتھBank of Englandکی طرف سے اہم Event ہے.
Fedسے امید ہے کہTaper announcementکریں گے اور ساتھBoEسےInterest rate hike کی امید ہے. اگر
Fed ضرورت سے زیادہ Hawkish ہوتاہے تو یہAUDکے لیے مزید کمزوری کا سبب بن سکتاہے.
Technical
AUDUSD H4 میں مسلسل 3 اہم Bars بنی جوکہ اپنے اندر Strength ظاہر کررہی تھی لیکن ان تینوں Barsکے باوجود مارکیٹ میں Mark down ہوا. اس کی Technical وجہ ہے کہ ان تینوں Bars کے بعد ہمیں Shakeout یاNo-supply نہیں ملی. Shakeout میں ہمWide spread down bars دیکھتےہیں جو اپنے Highs پر Close ہوں اورLow volume میں ہم سمجھیں گے کہSupply ختم ہوچکی ہے اورHigh volume میں ہمFuture test دیکھیں گے. ایسا کچھ نہیں ہوا.
دوسری طرفAUD fundamentalsمیں Weakness کی وجہ سے یہMarkdownہوا ہے.
تیسری طرفDaily Inside bar کاBearish breakout ہوا ہے. مارکیٹ نےMonthly pivot پر Supportلے رکھی ہے.
0.7507 پر ایکBearish order blockبنا تھا جوکہ Break ہوا اور اب ایکStrong Resistance کا کام دےرہاہے.
اگرFOMC میںHawkish Dollar آئے تو یہAUDUSD کے لیے مزید نئے Lows بنائے گا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.