• 2022 میںRate hike کی امیدیں.
• اہمEventہےEURUSD, Goldکے لیے.
• Fed decision آج رات11pm
• Powell conference اس کےThirty-min بعد.
Phaze out $120 billion ماہانہ کی بنیاد پر.(Source Refinity)
اسFOMCسےBalanced Tone کی امید ہے.Not to hawkish, Not Dovish
اس بارFOMC میںTwo issue ہوں گے. ایکTaper اور دوسراHigher than expected inflation
Cumulated progressہوئیUnemploymentمیں(جبکہAugust اورSeptember میںDisappointmentہوئی.)
اگر آپ یاد کریں توSeptember FOMCمیں واضح کردیاگیا تھا کہ
(Treasuries) USD 10 bln/month
(MBS) USD 5 bln/month
کے حساب سےTaperingکی جائےگی. اس لیے امید ہے کہFed اپنی بات پورا اترے گا. ان کو Fast یا Slow طریقے سے شروع کردےگا.
Fedکے حساب سےInflationعارضی ہے لیکنInvestorsکے حساب سے یہ عارضی نہیں ہے. اس لیےInvestors ابInterest rate پرFocusکیئے ہوۓ ہیں.Investors Speculationکے حساب سے2022 میں2 سے Hikes 3 ہوسکتےہیں. اس کےبرعکس PowellکےRecent comments آئے جس میں انہوں نے کہا کہ2023 تکNo hikesہوں گے. اسMix scenarioمیںInvestorsکے پاس 3 حل ہیں.
QE Taper $15 bln/month اور2022 تکNo rate hikes
• Neutral Fed
QE Taper by $15 bln/month اور Rate decision open
• Hawkish Fed
QE Taper more than $15 bln/month اور2022 میںRate hikes
Dovish Fed= EURUSD Demand
Hawkish Fed= EURUSD Supply
Monetary tightening
(Tightening کا مطلب ہےRate hikes ہونا.) Monetary tightening کافی برا ہوسکتاہےGoldکے لیے.
Hawkish Fed کا مطلب ہےInflationسے لڑنا اورGold negative Dovish Fed کا مطلب ہےInflation کو برداشت کرنا اورBullish gold
Support= $1720
Resistance= $1835
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.