US Indices اپنےAll-time highs پر.NFP Dataکے حساب سےUS Economy میں531k Jobs اکتوبر میں بنیں. یہ3 ماہ میں سب سے زیادہReadingہے اور یہMarket forecast 450k سے اوپر ہے لیکن یہ اپنےHigh 755k سے بہت نیچے ہے.September readingکو دیکھیں توData revise ہوا194kسے312k تک. اسBoostکی وجہ تھیOctober میںCovid-19 cases اورHospitalizations میں کمی. (Image 5107)
اگرAugust& September میں ہونے والیUp-revisions کو دیکھیں تو یہ تعداد میں235k up-revisions بنتی ہیں. اس سے ہمیںLabor marketمیں مضبوطی نظر آتی ہے. یہUSDکے لیےPositiveہے.دوسری طرف
Unemployment rate بھی کم ہوا.
اس سالMonthly jobs growthکیAverage دیکھیں تو582k بنتا ہے.April 2020میں خرابیوں کے بعد اب تکNon-farm employment میں18.2 million کا اضافہ ہوا ہے لیکن یہ اب بھیPre-pandemic level سے 4.2 million کم ہے. ہمPre-pandemic level کوFebruary 2020سےCount کریں گے.
Unemployment rate 4.6% آیا. یہ ایکNew pandemic lowہے اورExpectationsسے کافی بہتر ہے.Wages rose 0.4%/month اس کی وجہ سےLabor shortage جس وجہ سےEmployers کو
Wages riseکرنی پڑیں.Employee یاWorker کوAttract کرنے کے لیے.
اسNFP reportسےاشارہ ملتاہے کہEconomy ابPandemicکے کیئے ہوۓ نقصانات سےRecover کرنے کے راستے پر گامزن ہے لیکن اس کے راستے میںSupply chain problem رکاوٹ بنے گی.
Delivery delays اشیا کیPort, shortage میں اورگوداموں میںCongestion کی وجہ سےProducts کیSupply میں کمی ہوئی جس وجہ سےDemand اورPrices بڑھی.Overall دونوں ممالکUSA اورCanadaکے لیےPositive employment reportsتھیں.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.