Two important chart of this week

Latest US CPI میں ہم نے دیکھا کہ پچھلے30 سال کے بعد ابConsumer prices میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا . اس وجہ سے ہم اندازہ لگاسکتےہیں کہUS Banks اورباقی
Central Banks ابInterest rate hikes پر زور دےسکتےہیں.
اس ہفتےInvestor focus کریں گےUS& China کی طرف سے
Factory & Retail sale report اس کے ساتھTuesday کوGBPمیں Volatility آسکتی ہے.Jobs Data کی وجہ سے اس کے ساتھEur zone اورJapan سےGDP figures کی وجہ سے مارکیٹ میںMove ہوسکتی ہے. اس لیےWiseہے کہGBPUSD اورEURJPYپرخاصی توجہ دی جائے.
GBPUSD
Last week میںGBPUSD میں تقریبا250 pip کاDrop دیکھا گیا. اس کی وجہ
USD strengthتھی. اسTuesday کوGBPUSD میںVolatility آئے گی کیونکہ
Tuesday
UK- Labor Market
US- Retail Sales
کی خبر شائع ہونی ہے. اس کے ساتھTraders کی نظریںWednesday کو ہونےوالی
UK CPI for October پر بھی ہوں گی. اب دونوں خبریں
(UK CPI& Labor market) کافی اہم ہیں.Bank of Englandنے پہلے ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہInterest rate hike کا انحصار ہوگاLabor Market پر اور
Inflation growthکے حساب پر.
EURJPY
Last week اسPair نےDown move جاری رکھا. اس نے130.50 test کیا. اسPair میںRecovery کےChances آسکتےہیں کیونکہTuesday کوUpdated Eurzone Q3 GDP report شائع ہونی ہے.Flash Release میں
Strong 2.2% increase دیکھا گیاتھا.
Meanwhile ہمJapanکےPreliminary GDP reading پیر کو دیکھیں گے اور اس میںSlowdown دیکھیں Supply bottlenecks کی وجہ سے.مارکیٹسExpect کررہی ہیں کہPrime Minister(Kishida) مزیدEconomic stimulus کیAnnouncementکریں گے.
GDP bigger drop= Large package


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.