امریکن ڈالر اور پاؤنڈ کے کچھ اہم فنڈامنٹل

GBP میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، Employment کے مضبوط اعداد و شمار نے فرلو منصوبے کے اختتام کے اثرات کے بارے میں خدشات کو دور کیا ہے۔ توقع سے زیادہ Retail Sales کی بدولت US Dollar بھی مضبوط ہے۔EURO اپنے کچھ Losses کی Recovery کی کوشش کر رہا ہے، لیکن یہ Dovish ECB خیالات کی وجہ سے کمزور ہے۔ دوسری جانب Commodity Currencies بھی Mixed risk کی وجہ سے کمزور ہو رہی ہیں۔
UK سے CPI Data کافی بہتر آیا
UK CPI YY* (Oct) 4.2% vs. Exp. 3.9% (Prev. 3.1%)جس کے نتیجے میں GBPUSD میں upmove ہی تھی 1.3949 تک . ماہرین اب حساب لگا رہے ہیں اور امید کر رہے ہیں کہ December 16 کو BOE meeting میں Rate Hikes ہو سکے گے .EURGBP نے سال کا نیا 0.8390 Low بنایا

 

UK نے لیبر مارکیٹ کے positive اعداد و شمار جاری کیے۔ employment میں توقع سے زیادہ 247 ہزار اضافہ ہوا اس حساب سے تین ماہ کے ریکارڈ میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے ۔ اکتوبر میں Unemployment کے claims میں 14.9 ہزار کی کمی واقع ہوئی جبکہ ستمبر میں revised claims drop of 85.9K۔

یہ بہتری ستمبر میں حکومت کے ملازمتوں کے فرلو پروگرام کے ختم ہونے کے بعد ہوئی جس کا مطلب یہ تھا کہ اس پروگرام میں شامل 11 لاکھ افراد میں سے بہت سے اس کے ختم ہونے کے بعد کام تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
آج کی توجہ امریکہ میں Retail Sales پر مرکوز ہے۔ اکتوبر میں یہ تعداد 1.7 فیصد بڑھ گئی جبکہ گزشتہ ماہ یہ تعداد 0.8 فیصد تھی جس سےUSD میں اضافہ ہوا۔ توقع ہے کہ صارفین سپلائی کے خدشات اور ترسیل میں تاخیر کے باوجود رواں سال میں اپنی چھٹیوں کی خریداری شروع کریں گے۔
Vice President Joe Biden نے Federal Reserve Chairmanship کے لئے اپنے نامزد امیدوار کا انتخاب کیا ہے۔ Brainard’s strong qualifications کے باوجود Powell سب سے زیادہqualified candidate ہیں۔ ان کے آغاز کے بعد سے کارکردگی میں زبردست بہتری آئی ہے اور markets نے ان پر بھروسہ کیا ہے۔

 

GBP نے گزشتہ ہفتےکے losses کو recover کیا ، GBP کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہونے پر مسلسل تیسرے روز بھی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا۔Bank of England (BOE) Governor Andrew Bailey’s کے overnight hawkish comments کو GBP کے لئےtailwind کے طور پر لیا جاتا ہے ۔

 

Bailey نے Treasury Select Committee of the UK Parliament کو بتایا کہ وہ inflation forecast پر فکر مند ہیں اور مستقبل کے تمام policy meetings اب rate hike کے لئے table پر ہیں۔ UK میں jobs report کی تازہ ترین میں بتایا گیا ہے کہunemployment rate fell more than expected
اسی لئے intraday buying interest میں اضافہ ہوا۔

 

ستمبر اور اکتوبر میںpaid employees کی تعداد میں ایک لاکھ 60 ہزار کا اضافہ ہوا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کےfurlough programکے اختتام سے ملازمتوں کی مارکیٹ خراب نہیں ہوئی۔ اعداد و شمار نے Bank of Englandکے لئے دسمبر میںinterest rates میں 15 basis points کا اضافہ کرنے کے معاملے کو سفارش دی جسے GBP کی مثبت کارکردگی میں ایک اہم عنصر سمجھا جاتا ہے .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے