Market’s important fundamentals and FOMC minutes (25-11-2021)

FOMC November والیMinutes ابRelease ہوچکی ہیں. اس کےRelease ہونے سے زیادہSurprise نہیں ہوۓDecember meeting میں موجودہ
Taper purchasesکی Adjustmentہوسکتی ہے. صرفTaper پر بات ہوئی ہے ناکہRate hikes پر. بعض ممبران نے تجویز دی کہTaper کرنے کے مراحل کوSpeedup کیاجاۓ تاکہ ضرورت کے حساب سےRate adjustmentsکی جاسکیں.
Key takeaways
• Supply problemsکی وجہ سے کچھSectors میںPrice increase ہوئی.
• Inflation prospects میں اضافہ.
• اگرInflation high رہی توFed QE adjust کرےگا اورRate hikes پر غور کرےگا.
• Fed کے حساب سے2022 میں مضبوطGrowth ہے.
• کچھFed members اس حق میں ہیں کہFaster taper کی جائے. ایسا کرنے سےجلدیInterest rates rise ہوسکیں گے.
Fed کے حساب سےPrices high for longer رہیں گی.
Overall بڑےSurprises نہیں ہیں اسMinutes میں. نہ بڑیMovements ہوئیں.
ہم یہ توقع کرسکتےہیں کہ اگرInflation problem برقرار رہے اور اچھا
Macro Economic Data رہے توFed مزیدActions لےگا.Possible ہے کہ اگلیFed meeting میںTaper speed بڑھانے کی بات ہوگی.
مارکیٹ میںVolatility کافیLimited رہی شائدUS میںDay-off کی وجہ سے.
USDIndex
USDIndex میںMarket profile کے قوانین کے حساب سے دیکھیں تو مارکیٹH4 میں مسلسل2 ہفتوں سے Markup میں ہے اورValue area اوپرShift ہورہاہے.RSI OB ہے اور مارکیٹLong weekend میں ہے. اس لیے ہم مارکیٹ میںRange دیکھ سکیں گے.
مارکیٹ میں سب سے اہمDemand ہے96.40 پر. یہLast week VAH اور
Current week کاVPOCہے. یہ ایکImportant level ہے جو پہلےResistance اور اب بطورSupport کام کررہاہے.
اسLevel کاBearish break مزیدMarkdown دے سکتاہے اور اس Level پر
No supplyہمیںMarkup دے سکتاہے.
اگلیSupportہوئیPrevious week VPOC 95.80 اور50 MA

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.