EURUSD , BOC & AUDCAD Analysis

شروع کرتےہیںVirus expectations اورDecember Fed والی
ECB Lagarde MeetingکےQuotesتھے.»Inflation بہت زیادہ ہے.»یہ لفظ انہوں نے3 بار استعمال کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ہمیںInflation 2022 کے پہلے
Six monthsمیں نظر آئےگی.
اس ہفتےChina اپنیCPI& PPI خبریںRelease کرےگا. توقع ہے%2.5 اور%12.6 دوسری طرفJapan CPIبھی Release کرےگا. تیسری طرفUS کی طرف سےCPI آنی ہے.توقع ہے%6.7 آئے بالمقابل%6.2 کے.Japan اورUS دونوں سےPrints اسFriday شائع ہونی ہیں.
ان خبروں سے زیادہ اہم ہےکہGlobal economy کیسےRespond کرتی ہےInflation اورOmicron کی موجودگی میں. اہم سوال یہ ہے کہDecember میں کیاFed اپنیTaper کیSpeed کوFifteen bln/month تک ہی رہنے دےگا یا بڑھائے گا؟ ایک جملے میں بولیں توInflation اورOmicron اس ہفتے کی اہم خبریں ہیں.
Pairs& Risk events to watch
US CPI print
• EURUSD
• AUDCAD
• USDCAD
EURUSD
USDIndexمسلسل6 ہفتے سےHigher رہا لیکن ابBullsمیںSteam ختم ہوئی محسوس ہوتی ہے. مارکیٹ میں پہلے سے ہیFed Reserve کی طرف سےRate hikes کی خبریں ہیں. ابEURUSDکی بات کریں تو ہم سب سے پہلےFundamentals پر نظر ڈالتے ہیں.USD بالمقابل EURO کے زیادہHawkish ہے. امید ہے کہOmicronکے کم ہونے کے ساتھ ہیUSDمیں دوبارہ سے تیزی آئےگی.ابRisk events کو دیکھیں تو اس ہفتے ہمCPI Data دیکھتےہیں. اس بار اگرCPI Print better than expected آیا تو یہUSDکے لیے بہتر ہوگا.October میںPrint 4.6% تھا اور اس بار یہ%4.9 آسکتاہے.
Technical
Power Testimony والیBar نے مارکیٹ کو اپنیRange میں رکھا. یہBar 150 pip کی تھی. اس کے بعدNFP سے زیادہMovement نہیں ہوئی. مارکیٹFibonacci 61% سے%38 تکReverse ہوئی. یہ Fibonacci 61% ایکOrder block ہےH4 میں اور1.12960 ایکMonthly VALہے.RSI 50 پر ہے.
AUDCAD
AUDCAD اسFebruaryسےDowntrend میں ہے. اس نےTen-month low کوBreak کیا. Bank of AustraliaنےMeeting اسTuesday کو کرنی ہے اورBank of CanadaنےMeetingاسWednesday کو کرنی ہے. مارکیٹ میںOmicron کی وجہ سےUncertaintyہے. توقع ہے کہRates unchanged رہیں گے.
BOC

 

BoCنےOctober 27 والیMeeting میںSurprised طریقے سے اپنیQE End کی.BoCکے خیال میںInflationبڑھی ہے اور2022 کے آخر میں کم ہوگی.

 

November 17 کوCanadian CPI newsسامنے آئی تھی جوکہ%4.7 تھی. یہFebruary 2003کے بعد سب سےHighest level ہے. اسMeeting میںOmicronکی موجودہUncertaintiesکی وجہ سے امید ہے کہRates unchanged ہوں گے. امید ہے کہSecond half 2022 میں Hikes ہوں گے.

USDCAD

Daily Chart میںUSDCAD اپنےPrevious supply area میں داخل ہے.Image میں بخوبی دیکھ سکتےہیں. نزدیک ترینVSA signs ہیں.Hidden upthrust اورSupply bars مارکیٹ اپنےOctober lows 1.228x سےMarkup میں مسلسل رہی. یہ تقریبا555 pips یا%4.60 ہے. دوسری طرفRSI Over Bought ہے
Level 70- 80کے درمیان. نزدیکSupportہے.No-supply bar markdown
میں جانے کے لیے اسNS barکے نیچےBreakoutکرےLow volumeوالاTest لازم ہے.Levelsکے لیےImage دیکھیئے.

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.