• Supply chain issues ملک کیGrowth میں اہم رکاوٹ ہے.
• BoCکے حساب سے اگلے سال کےFirst H میںInflation 2% کے قریب آجائےگی.
• Omicronسے متعلق بہتUncertainties ہیں.
• BoCکے حساب سے اگلے سال کےApril اورSeptemberکے درمیانRate hikes ہوسکتےہیں.
ماہرینBoCسےClear signalکے منتظر تھے مگرBoCنے”Wait& See” والےAttitudeپر رہنا مناسب سمجھا.
Key level بنایاہے.H4 میں اسLevel پر مارکیٹRSI Oversold ہے اور واپسPrevious 2 week VAL میں داخل ہے. یادرہے کہ اسLevel پر مارکیٹ بہتLow volume کا شکار ہے. اس لیےUpmove میںSteam ختم ہوسکتی ہے.
Previous month VPOCپرConsolidate کیا. اب اس کے نیچےBreakout کیا لیکن یہBar ایکNo Supply bar ہے. یادرہے کہLeft میں ہمیںHidden upthrust اورSupply ملی ہوئی ہے. ساتھ ہیRelatively long post میں انہیHighsپرمسلسل UpthrustاورSupply اورAggressive rejections ملی ہیں.1.2660 اور
Pivot Q1 آپس میںConfluence میں ہیں.
VSA setup دے سکتاہے.
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.