جیساکہ ہم جانتےہیں کہECB کاPolicy stance کافیDovishہے اور اس کاBias بھیBearishہے.ECBنےAnnounce کیا کہPEPP March 2022 سےDiscontinue ہوگا.Inflation projections میں2023 HICP 1.8% ہیں. اس یہ بات پوری ہوتی ہے جوECBنے کہی تھی کہMid-term میں
Inflation below targetآجائے گی. دوسری طرفRate hikes پر بات کریں توPresident Lagardeنے کہا ہے کہ2022 میں بہتUnlikelyہے کہRates hike ہوں.
Fedکے موازنے میںECB زیادہDovish ہے خاص طورپرMid-term میں.Omicron کے بڑھتے ہوۓCases کی وجہ سےEurozone growth پر کافی اثر پڑےگا. اس وجہ سےEU اور دوسرےBanksکے درمیانDivergence بھی دیکھا جائےگا.Outlook bearish ہے اگرData کو دیکھیں تو ہمGDP Annual growth rate کو
(Actual 3.7% Vs Prior 14.2%) دیکھتےہیں جو بہت کم ہے پچھلے سال کے مقابلے میں.
Unemployment rate دیکھیں تو(Actual 7.3% Vs Previous 7.4%) ہے.Unemployment rate میں کوئی تبدیلی نہیں آئی.
اس ہفتےOmicron developments پر نظر ہوگی.Omicronمیں مسلسل اضافہ دیکھا جارہاہے. جس وجہ سےRestrictions/Lockdowns لگائی جارہی ہیں.EUR کو اثر کرنے والی سب سے بڑی خبرFedسے ہوگی.Fed کی طرف سےMid-term growth اورInflation والی خبروں پر زیادہFocus کیاجائے گا.
یہ سال کے آخری چند دن ہیں. اس لیے یہQuiet week ہوسکتاہے کیونکہ کافی بڑی مارکیٹس بند ہوچکی ہیں.
Technical
مارکیٹ پچھلے3 ہفتوں سےD-profile میں پھنسی ہوئی ہے.VPOC اورValue Area میںLevel bars بن رہی ہیں.1.1324 ایک اہمResistance ہے. اس Level پرSupply, upthrust اورWeakness ملی ہیں. دوسری طرف1.1266 ایک اہم Supportہے اسLevel پر.Weekly profile کاVALہے اور
Stopping volume, strength اورNo supply ملی ہے. مارکیٹ میں اس وقتLevel bars بنی ہوئی ہیں جوکہ مزیدConsolidationکی نشانی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.