Chart of the day USDJPY

US- CPI inflation آج کی اہمNewsہے.Fed پہلے بہتHawkish تھا لیکنYesterdayکےCommentsکے بعدStanceمیں تبدیلی دیکھی گئی. انہوں نے کہاکہBalance sheetمیںReduction اس سال کےLater partsمیں ہوگی. اگرTaperسےPrice control نہ ہوسکے یعنیNormalنہ ہوسکے توBalance sheet میںReductionsکی جائیں گی. آج اگرStrong Inflation reading آئیں تویہUSD strong boostکریں گی. امید ہے کہHeadline inflation تقریبا%7.0 y/y تکBoost کرےگی.November میں یہ%6.8 y/yتھی. امید ہے کہCore CPI میں%4.9 سے%5.4 y/y تک کی بہتری ہوگی. اگرActual readingبالکلExpectedکے ساتھMatchہوجائے تویہ1991 کے بعد سب سے زیادہReadingہوگی جو%5 y/y سے اوپر ہوگی.
Technical
USDJPY H8میں ایکRangeمیں ہے. اس کیSupport 115.10ہے جوکہPrevious 2 week کاVAHبھی ہے. دوسری طرف اہمResistanceہے115.60 جوکہPrevious week کاValue Area Low ہے. یہRange تقریبا50 pip کی ہے.
Daily profiles میں ہم2 دن سےBalanced profileمیں ہیں. جس کیRange 28pipہے. مارکیٹ اسCPI Data کے بعد اپنیDirection کا تعین کرےگی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.