Gold Technical Analysis

Gold اسQuarter میں$1926 تک جاسکتاہے. یہ ایکResistanceہے. اگر اس کاBreakout ہوا تو مارکیٹ
$2073- $1982   range میں جاسکتی ہے.
2020 میںLow $1450سے ایکBullish impulsive leg بنی جوکہ2020 میں ہیATH $2072تک گئی. اس کے بعد مارکیٹ میںRetracement آئی جوکہExactly 61% $1688 تک ہوئی. یہRetracement کا عمل2021 میں ہوا اور یہLevel $1688 دو بارTouch ہوا. اسLevel $1688سے مارکیٹ میں دوبارہStrong rejections ہوئیں. یہRetracement کا عمل%23 -%61 تک چلتارہا.
2022 میں داخل ہوتے ہی یہRange کم ہوکر%50,    $1761 سے%38 ,$1835 تک رہ گئی ہے. سال کے شروع سےGold ایکBull runمیں رہاہے.
حاضروقت میں$1926 ایکPivotal levelہے. اس کاBullish breakout اوپر کاBias دیتاہے اور اس سے نیچے
Bearish Biasدیتاہے.Break aboveجاسکتاہے$2075 تک جبکہBreakdownجاسکتاہے$1684 تک.
Daily chartمیں ہم دیکھتےہیں کہ مارکیٹNovemberکےHighsسےDecember lows تکRange میںConsolidate کررہی ہے اور ایک خوبصورتUp channel بناہواہے جوکہHigh inflation کی خبروں کی وجہ سےWell supported ہے.$1770 سے نیچے ایکDown move کو دعوت دے سکتی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.