کرپٹو کرنسی: ایلن مسک کی ٹویٹ سے تھرسٹ

Speculators اورInvestorsکے درمیان سب سے اہم اور زیرغور گفتگوCrypto currencyہےDoge coin . اس میںElon Muskکی طرف سے کی گئیTweetکی وجہ سے%15 تکThrust دیکھاگیا.

Tweetمیں بتایا گیا کہTesla اپنیElectric car merchandise کی خریداری کے لیے Crypto currency قبول کرےگا. یاد رہے کہ2021 کے آخرDecemberمیں بھی ان کی طرف سے ملتی جلتیTweetسامنے آئی تھی.

وضاحت کرنے پر معلوم ہواکہ ایسا کرنے کے لیے چندConditions ہیں. خاص طورپر Dogeسے خریدنے کے لیے چندConditions ہیں.
پہلی شرط یہ ہے کہTesla میں خریداری کے لیےBuyerکے پاس خصوصیWallet ہونا چاہیے اپنیTransactionکے لیے. دوسری طرف کہDoge coinکیSpeedکی وجہ سےTransactionمیں تقریباSix hours لگ سکتےہیں. تیسری بات کہTransactionمیںRefunds اورCancellationکی کوئی گنجائش نہیں ہے.
Crypto currencyکی دنیا میںTeslaنے پہلے بھیCrypto currency کو سراہا تھا. ایک سال پہلےTeslaکے
CEO Elon Muskنے بتایا تھا کہCompanyنے تقریبا$1.5 billion مالیت کےBitcoin خریدے ہیں اور ان سےPayments کا سلسلہ شروع کیاجائے گا. اس کے بعدTesla اپنے الفاظ سے مکر گیا اور اس کی وجہ بتائی گئی کہBTC کی وجہ سےEnvironment تباہیاں ہوتی ہیں.
BTC Technical
H12 میں دیکھا جاسکتاہے کہ مارکیٹMarkdownمیں ہے اور یہLevel $68k سے گرنا شروع ہوا. اسLevel پر
Double Top بھی بنا.Markdown میں آتے ہی ہمیںKey level $52k نظر آیا جوImbalanceکےساتھ ساتھPrevious Support بطورCurrent Resistance کام میں آیا. اسKey level کی دوسری خاص بات یہ ہے کہImbalance میں No Demand ملی.
اب مارکیٹ نے اپنےBottoms پرShakeout بنایاہے. یہMid Support Y1 بناہے. اسLevel $37420 کاBearish breakout مزیدBearish sentiment کو دعوت دےسکتا ہے. دوسری طرف اوپرImbalance بناہواہے. اسImbalance پرSOWسے دوبارہTrend میں داخل ہوسکتےہیں اور اس کاBullish breakout ہوناPivot Y1 تکRally دکھاسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.