Treasury yieldsمیںJump کی وجہ سے
USDIndexنےSix day high بنایا.Ten year yieldsنے
Two year highکو
Touchکیا جو
%1.866 ہے. اس وجہ سے
USDIndexنے اپنی مخالفBasket of currencies کے خلاف
Strength کا مظاہرہ کیا. اس نےNew one week highبنایا.
اب کوئی اہم خبر نہیں ہےUSD کی طرف سے سوائےFed chair Powell post FOMC والیPress conference جوکہJanuary 26 کو ہونی ہے.ماہرین کے خیال میںHawkish hold ہونا چاہیے. خاص طورپرMarch 15-16 meetingسے پہلے.Longer runمیں ہم جانتےہیں کہFour hikes ہوۓہیں اور یہ آنے والاGold Rate hike کوConsolidation میں ڈال سکتاہے.
Technical Analysis
Gold Dailyمیں ہم نے ایکImbalance دیکھا تھا2022-01-11کو جوکہ توقع کے حساب سےFill بھی ہوگیا. مارکیٹRange میں دھنستی جارہی ہے اور ایکBreakout کا منتظر ہے.
December اور اب تکJanuary Topsمیں ہم تینUpthrust اور ایکNo Demand دیکھ چکےہیں. دوسری طرف نیچے ہمیںShakeout بھی ملا. پچھلے 5 دن سے مارکیٹ ایکRangeمیں ہے اورNovember HighsسےDecember Lows تکBearish impulse leg کے%61.8 سے اوپر جاسکی.
یادرہے کہUSD yesterday drop ہوا تھا کیونکہUS Empire State PMI میں بہت سی کمی آئیDecember 31.9 اورJanuary -0.7 تک. اس لیےSudden movements ملیں.Gold narrow range میں ہے کیونکہ اس پرHigher yields کی طرف سےPressureہے اور مضبوطUSD . اس کے اہمLevels ہیں.Resistance $1830- 35 اورSentiments .Support $1800کی وجہ سے
Trading choppy رہ سکتی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.