Precious metal جوکہ گولڈ ہے. اس نے$1830 کے اہم ترینResistance level کوBullish breakکیاہے.
Gold prices کافیSharpطریقے سےMove ہوئیں.Gold ابMid Novemberکے بعد سب سے
Highest level پرTradeکررہاہے. اب سارےScenario میں سمجھ نہ آنے والی چیز یہ ہے کہUSD weakerہے اورBonds yields اپنےElevated level پرہیں.
US Bond yieldsکی بات کریں توTen year Bond yield اپنےHighest level 1.9% پر ہے لیکنYesterday yields میں معمولی سی کمی ہوئی جس کے بعدYields 1.85% پر رہ گئیں.
Geo political tensions
دوسری طرفUkraine اورRussiaکے درمیانGeo political tensionsکی وجہ سےGold کافیSupported رہا.
Gold اس سال کے شروع سے بہترPerform کرتا رہا. مزید آگے کا کچھFinal نہیں ہے. اس کی وجہ ہے کہChina اب Additional restrictions لگارہاہے جس سےSeasonal gold purchases میں کمی آسکتی ہے.
Technical
H4 میں مارکیٹ پچھلے2 ہفتوں سےRange میں تھا.$1830 ایک اہمResistance تھا جوکہ4 بار بطورResistance کام میں آیا. اسResistance پر پہلےNo Demand ملی. اس کے بعد دوبارہNo Demand پھرUpthrust اور اس کے بعدYesterday breakout . دوسری طرف$1807- $1806 ایک اہمSupport level رہا جوکہ
Previous 2 week کاVPOC تھا. اس کے بعدPrevious week کاValue Area Low بھی رہا. انLevels پر ایکStopping volumeملا. پھرTest پھرShakeoutکے بعدRising volumeکے ساتھUp bars بنتی رہیں.
اسیMovement میںH4 میں 2 اہمImbalanceبنےہیں.Imbalancesکے قوانین کے لحاظ سے اس
Imbalance level پرTestہوسکتاہے. راستےمیں $1830 اب اہمSupport levelہے. اس میں
Bearish down bar ملی تو اگلیSupport اورImbalances تکSupport مل سکتی ہے.
H12
H12 میں سب سےLatest Demand ہمیں نظر آتی ہے جوکہ ایک اہمPotential stopping volume تھا جوکہ ایکDemand trendlineسے بھیSupported رہا.H12 میںPrevious candle میں
Sprint(Market profile)کے حساب سے.Demand اورSupplyکےLevel ایک جیسے ہیںH4 والے کیونکہ Profiles weekly ہی استعمال ہوئی ہیں.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.