اس ہفتے کی اہم خبر ہےFOMC اورBank of Canada کیMeetings . اس لیےUSDCADمیں کافیVolatility دیکھی جاسکتی ہے.
FOMCسےInterest rates hold کرنے کی امید ہے. اس کے علاوہ سب سے اہم ہے کہ
Guidance for near term inflation پر غورطلب ہوگا.December headline print اپنے
Forty year Highs پر تھا.
Fed کا سب سے اہم غورطلب مسئلہ ہےInflation اور اسInflationکوRates میں ردوبدل کرکےControlکیا جاتاہے.
ابInflation 2022 پر بات کرتےہیں.
پچھلے2 ماہ سےNFP کا جائزہ لگائیں تو یہ224k+ رہاہے. اس کے باوجودFed اسےMaximum Employmentسمجھ رہاہے.اسFOMC Press میں سب سے اہمContentہوگاFed chair Powell کی طرف سےCMEکے
Fed watch Tool حساب سے مارکیٹ کم ازکمFour Rate hikes کیExpectation میں ہے. اس کے امید ہے کہMarchمیںRate hikes ہوں گے. اس کےچانس%85 ہیں. دوسری طرفFed Bond buying program اسMarchمیں End ہوگی.
ابBoC کیانالسیز
ماضی میں دیکھیں توBoCنے اپنےBond Buying Program کوOctober 2021 میں ختم کردیا تھا. اس کے بعدBoC ابRecord low level 0.25% پر ہے. اس لیےMix حالات ہیں. ان کے حصّے کیInflation بھی کم ہورہی ہے.December میںInflation 4.8%سے کم ہوکر%4.7 رہ گئی ہے. پھر بھی یہ1991 کے بعد سب سے اہمLevelہے.
Canadian Jobs مارکیٹ میں پچھلے چند ماہ میں بہتری آئی.November میںJobs +54k آئیں تھی. اس لیے
Rate decisionکرتے وقتJobs marketسے کوئی اختلاف نہیں ہے.
Technical
USDCAD
Economic Calendar میں ہمWednesday Events میں اہمBoC statement ہی دیکھتے ہیں.
Previous Weekسے شروع کرتےہیں.
Wednesday کو
Strong CAD Dataکی وجہ سے
USDCAD میں
No Demand ملی. اس کے بعد
Friday کوWeaker CAD Dataکے بعد
CAD میں
Weakness اورNo Supply ملی.
اب اس ہفتے کے
Calendar کو دیکھتےہیں. آج
Pakistan Time 9:00 Pm اہم خبریں ہیں. پہلے
Rates پر خبر آئے گی. اس کے 1 گھنٹے بعد
BoC Press Conference ہوگی.
H8میں بھیHidden upthrust موجود ہے اور
Imbalance بھر لیاگیا ہے.
H12میں ہم دیکھتےہیں کہ مارکیٹ میںTrendline کا
Breakout نہیں ہوا اور مارکیٹ واپس آگئی ہے.
Two week market profile میں.
Conclusion
BoC meetingکے بعد ہیBoCکے خیالات کا اندازہ لگایا جاسکےگا. فلوقت چونکہ مارکیٹValue Areaکے اندر ہے. اس لیےBearishہوسکتےہیںTrendline break پرBullish .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.