بٹکوئین کی ک و ٹ انالیسس

پچھلے ہفتے بٹکوئین تقریبا پورا ہفتہ رینج میں رہا.پیر کو بھی.بٹکوئین میں کمی واقع ہوئی اور قیمتیں کم ہوکر $37000 تک آگئیں. اس کے ساتھ        ایتھریم میں بھی کمی واقع ہوئی اور قیمتیں کم ہوکر$2500 تک آگئیں. یہ بٹکوئین  کی دنیا میں تیسرا لاس والا مہینہ ہے. اس کی وجہ ہےنارملائزیشن اورگلوبل . بٹکوئین  مانیٹری پالیسی میں سختی اور الٹکوئین بہت گہرا تعلق ہیں. بٹکوئین میں جنوری میں%20 ڈراپ دیکھا گیا.نومبر میں قیمتیں% 7 کم ہوئیں اوردسمبر میں قیمتیں %19 کم ہوئیں.ان سب کے باوجود  بٹکوئین  مارکیٹ  غلبہ  میں
41.8% اضافہ ہوا.مارکیٹ کیپ میں اضافہ(1.086 ٹریلین) تک کا اضافہ ہوا اور ڈیلی ایوریج ٹریڈنگ  والیوم  تقریبا$57288 بلین ہوا.
سینٹمنٹ 
خبریں ہیں کہ وائٹ ہاؤس ایک  ایگزیکٹو آرڈرجاری کرےگا چند دنوں میں. اس آرڈر میں گورنمنٹ ایجنسیز   کو   آرڈر  دیا جائےگا کہ کرپٹو کرنسی     پر رسک انالسیز کریں کہ یہ نیشنل سیکورٹی تھریٹ ہے   کہ نہیں. اس خبر کی وجہ  سے
تمام ٹیکنیکل ڈیمانڈ اور سپورٹ پریچ ہوتی جارہی ہے.
 کرپٹو قاینٹ  سےڈیٹا کے مطابق اکیس اہم کرپٹو ایکسچینج کاریزرو   2018کے بعد سب سےنچلی سطح پر ہے.
ٹیکنیکل 
D1 میں مارکیٹ مسلسل بیرش  یا سائنز  آف  ویکنیس دے رہی ہے جوکہ امیج میں نشان ہیں.   جولائی 2021 کی  کم ترین سطح کے بعد سے نومبر2021  کی اونچائی تک بنے ہوۓ تمام   امبیلنسیز  پورے ہوچکےہیں. اب اس ڈاؤنٹرینڈ میں تین امبیلنسیز بنی ہیں جوکہ مارکاپ میں بطور سپلائی کام کریں گی.

H4 میں ہمیں دوبار ٹریپ موو ملی ہے اور اس کے ساتھ دوبار نو ڈیمانڈ بھی. لیٹیسٹ ٹریپ  موو سے بنے ہوۓامبیلنسیز کو بھر لیاگیاہے اور اب دوبارہ ایک وائیڈ سپریڈ بار بنی ہے جس میں دوبارہ  امبیلنسیز  بنا ہے. یہ امبیلنسیز ہمیں لوئر ٹائم فریم میں مارکاپ دکھاتا ہے اور اس کا بیرش بریک   آؤٹ کافی پرکش ہوسکتاہے  سیللرز کے لیے.

  9 مئی کی ڈیلی  کینڈل میں ہمیں  ایک سال کا سب سے ہائی والیوم ملاجوکہ26700 تھا. یہ ایک شکاوٹ  بارتھی
جوکہ ایک لمبی  مارک  ڈاؤن کے بعد بنی تھی. یہ ایک بڑی انسائڈ بارتھی جس کا بریک   آؤٹ تین ماہ بعد اگست میں ہوا تھا. بریک   آؤٹ  باربھی ہائی والیوم والی تھی جس کے بعد مارکیٹ نے  اکیومولشن کا  ٹیسٹ کرکے ریلی کا آغاز کیا اور آل ٹائم ہائی بنایا. اس کے بعد ایک ڈبل ٹوپ بن گیا جو مارک  ڈاؤن  کی وجہ بنا.
اب مارکیٹ دوبارہ سے اس    اکیومولشن زون میں ہے جوکہ اے ٹی ایچ بللش  امپلس لیگ کے% 76کے ساتھ  کنفلوینس میں بھی ہے.
کونکلوزن
مارکیٹ نومبرسے ہی ڈاؤنٹرینڈ  میں ہے. اس مارک  ڈاؤن  میں بللش سینٹمنٹ دیکھنے کے لیے
• بڑھتی ہوئی انفلیشن
•  بینکس کا انفلیشن کو حل نہ کرپانا.
بینکس  کی طرف سے کرپٹو  پر نرمی کی ضرورت ہے.
دوسری جانب 
اگر مارکیٹ    اکیومولشن کو بیرش بریک کرتی ہے تو یہ ایک اہم سپلائی ایریا بن جائےگا جسے بریک کرنے کے لیے سٹرونگ فنڈامینٹل کی ضرورت ہوگی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.