.کمزور سٹارٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور ہائی کلوز دیکھا گیا

PMI Data, (S& P500 +0.94%) کافی مکس تھا.ADPکے ڈیٹا میں بڑا مس(301k-) ہوا اورریکارڈCPI (5.1%) آیا یورپ میں اس وجہ سے سینٹمنٹ میں تیزی. ایشیا مارکیٹ میں بھی ہل چل.Meta کی طرف سے کمزور ارنگز.Spotify میں بھی کمی.Paypal میں%2- کی گراوٹ.USD Yields میں رینج. Oil میں تیزی برقرار اورGold بھی$1800 سے اوپر.Biden نے3000 فوجیوں کو مشرقی یورپ میں تعیناتی کا حکم.
Lunar(Tiger) نئے سال کی وجہ سےHong Kong, China اور دوسری مارکیٹس بند.
  • USD(USDIndex 96.10) بڑھا95.77 سے. یہ ایک اہم لیول ہے.
  • US Yields 10-yr 1.766 پر بند ہوا اور اب%1.766 پر ٹریڈ کررہاہے.
  • Equities– USA 500میں(%0.94+) 43+ کی تیزی
    (PYPL -24.59%), 4589
    USA500 .(GOOG +7.45%)  اورFUTS میں4538 کمی.META میں%20+ کی کمی راتوں رات.
  • USOil میں سپائک بنا$88.00 تک وجہ+OPEC میں400k/output فی دن کی خبر پر. اب یہ$86.32 پر ہے.
  • Gold میں تیزی$1810 کا ٹاپ اب$1802 پر.
  • Bitcoin اب$40000 کے نیچے. اب$37000 کوٹیسٹ کررہاہے.
  • EURUSD 1.1295Fx markets پر.USDJPY 114.60 اوپر اور Cable 1.3550

Overnight

Japan Service PMI میں کمی.AUD کی امپورٹس میں تیزی(امپورٹ اور بلڈنگ اپروولز)

European Open

Ten-year Bund future اب168.72 پر6 ٹک کی تیزی کے ساتھ. یہ ٹریژری فیوچر سے تھوڑا زیادہ.Risk aversion کے دوبارہ ممکنہ خطرات کی وجہ سے ٹیکنیکل کمپنیوں کے اسٹاک میں بہت وزن پڑا یا کمی آئی. اسٹاک مارکیٹ سینٹمنٹ پر وزن پڑا.FTSE 100 future اورDAX میں کمی.DAX -0.4% کم اورFTSE 100 -0.3% اورNASDAQ میں%2.3- کی کمی. اس وجہ سے امریکی فیوچر کافی لو ہورہےہیں.
UK اورEurozone میںFinal Services PMI کافی اہم ہیں وائرس کی اصل شکل بتانے کے لیے. یہ فیکٹر سال کے شروع سے ہی وزن ڈال رہےہیں. آفیشل افراد کافی پرامید ہیں کہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوگی خاص طورپر معیشت. حالیہ وائرس ویرینٹ سے ریکوری جلد ہوسکےگی. ان سب کے ساتھ ساتھ انفلیشن میں تیزی کافی پریشانی کی وجہ ہے خاص طورپر جب لیبر مارکیٹ میںTightening ہورہی ہو.
BoE سے آج ریٹ ہائیک کی امید ہے جبکہECB امید سے زیادہ ہاکش ہوسکتی ہے.

Today – EZ, UK & US Services PMI, Weekly Initial Claims, Factory Orders & ISM Services PMI, BoE & ECB. Earnings Amazon, Eli Lilly, Biogen, ConocoPhillips, Penn, BT, Shell, Nokia, ING, Infineon.

 

سب سے بڑے ایف ایکس موور(07:30 GMT) @  کوNZDCAD(+0.30%) اضافہ ہوا0.8380 کے لیول سے. اب0.8415 پر.MA اب اوپر کی طرف.MACD کی سگنل لائن اور ہسٹوگرام بڑھ رہےہیں مگر0 سے نیچے.RSI 58 اور بڑھ رہا ہے.H1 ATR 0.0012, Daily ATR 0.0059

Stuart Cowell

Head Market Analyst

:Disclaimer 

یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ایک عام مارکیٹنگ کمیونیکیشن کے طور پر فراہم کیا گیا ہے اور یہ ایک آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل نہیں کرتا ہے۔ اس کمیونیکیشن میں کسی بھی چیز میں سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی سفارش یا کسی بھی مالیاتی آلے کی خرید و فروخت کے مقصد کے لیے کوئی درخواست شامل نہیں ہے، یا اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ فراہم کردہ تمام معلومات معتبر ذرائع سے جمع کی گئی ہیں اور ماضی کی کارکردگی کے اشارے پر مشتمل کوئی بھی معلومات مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا قابل اعتماد اشارے نہیں ہے۔ صارفین تسلیم کرتے ہیں کہ لیوریجڈ پروڈکٹس میں ہونے والی کسی بھی سرمایہ کاری میں ایک خاص حد تک غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے اور یہ کہ اس نوعیت کی کسی بھی سرمایہ کاری میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے جس کے لیے صارفین مکمل طور پر ذمہ دار اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہم اس مواصلت میں فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کسی بھی سرمایہ کاری سے ہونے والے نقصان کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس مواصلات کو دوبارہ تیار یا مزید تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔