EURUSD نیچے جارہا ہے
1.1400 کی طرف. اس نے اپنے 2 ماہ کی بلند سطح سے واپسی ڈالی ہے. پیر کو
ECB President کے ڈوویش کمنٹ نے بلز کو ٹھنڈا کردیا. انہوں نے کہا کہ
» پالیسی ٹائٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور انفلیشن دوبارہ سے %2 پر آجائے گی.» اسی طرح لاتانوی سینٹرل بینک کے گورنر نے اور
ECB کے پالیسی میکر
Martin Kazaksنے کہا کہ
ECB اپنا سٹیملس پروگرام وقت سے پہلے ختم کرسکتی ہے مگر شاید جولائی میں ممکنہ ریٹ ہائیک نہ ہوسکیں گے.
دوسری طرف امید ہے کہ امریکہ میں انفلیشن کی وجہ سے شاید مارچ میں%0.50 کا ریٹ ہائیک ہو.
تیسری طرف مارکیٹ کافی احتیاط کررہی ہے کووڈ سے متعلق خبروں میں اورUS-Japan سے ٹریڈ نیوز بھی مارکیٹ کے سینٹمنٹ پر زورآور ہیں.
ان سب کی موجودگی میںUS 10-year treasury میں%1.936 اضافہ. یہ 2020 کے سب سے ہائی کے پاس ترین لیول ہے.
GBPUSD
GBPUSDنےپچھلا ہفتہ کافی بلند کیا. اس کے بعد یہ ہفتہ کافی رینج میں شروع کیا.13520 سے نیچے بیرش جاسکتےہیں. اس کی وجہ بہتر امریکی جابز رپورٹ ہے.NFP میں467000 کا تجاوز دیکھا گیا جبکہ مارکیٹ صرف150000 کی توقع کررہی تھی.Annual wage inflation میں%5 سے%5.7 تک اضافہ ہوا. اس وجہ سے مارچ میں ریٹ ہائیک کے چانس%8 کے بجائے%30 ہوگئے ہیں. اس سے ہمیں لیبر مارکیٹ میں بہتری نظر آتی ہے.USDIndexمیں5 دن بعد تیزی.
Bank of England Huw pillکی طرف سے محتاط رہنے کے کمنٹ.
Technical
GBPUSD
مارکیٹ ماہانہ پروفائل کے اندر ہے. اہم سپورٹ1.34540 ہے اور اہم سپلائی1.36520 ہے. اس کے علاوہ ایک چینل ہے. اس کا بیرش بریک آوٹ نیچے جاسکتاہے ورنہ1.35700 سے اوپر کا بریک آوٹ بللش جاسکتاہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.