CPI ڈیٹا

سالانہ انفلیشن میں%7.5 تک اضافہ. یہ1982 کے ڈیٹا سے زیادہ ہے.
جنوری میں انفلیشن اپنی متوقع ریڈنگ سے زیادہ.CPI میں%7.5 تک تیزی ہوئی اور پہلے یہ دسمبر میں%7 تھی جبکہ فورکاسٹ%7.3 تھا.Pre CPI انالسیز میںHotforex کی بلاگ پوسٹ میں یہ سب پہلے سے بتادیا گیاتھا. فلوقت انفلیشن اپنے 40 سالہ ریکارڈ پر ہے.
فنڈامینٹل انالسیز میں ہمیشہ بڑی امیج کو دیکھتے ہیں . یہ مضبوط ڈیٹا آیا ہے مضبوطNFP ڈیٹا کے بعد. اس سے ان دونوں مضبوط ڈیٹا کی وجہ سے Fed کو ریٹ ہائیک کرنے(مارچ) مدد یا سپورٹ ملےگی. یہاں تک کہ50 بی پی تک بڑھانے میں سپورٹ ملےگی.
ان سب سے ہاکش ڈالر نظر آتاہے.CPIکی نیوز میںInitial Jobless claim کو نظرانداز کیاگیا. اس ڈیٹا میں ہمیں کلیم صرف223k بڑھتے ہوۓ ملے جبکہ متوقع230k تھا اور پچھلے ہفتے سے کم ہے( پچھلے ہفتے یہ239kتھا.)
عام الفاظ میں
جابز کلیم میں کمی.
انفلیشن میں اضافہ.
ہمیں یہ سگنل دیتاہے کہ جاب مارکیٹ بہتر ہورہی ہے. لیکن کتنی؟
اس کا جواب اگلےNFP میں دیکھنا ہوگا کہ عام صارفین کو تنخوا  کس حساب سے دی جارہی ہیں.

ان سب معاملات کا چارٹ پر اثر دیکھتےہیں.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.