نئے ہفتے میں خوش آمدید Russia/Ukraine

US CPI print کافی مضبوط آیا. اس کے ساتھ ہم نےBullardکو ضرورت سے زیادہ ہاکش دیکھا. اس لیے مارکیٹس اس بات پر ہیں کہ وقت سے پہلے یعنیFed کی اگلی میٹنگ16 مارچ سے پہلے ہی ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں. مارکیٹس اب بھی انفلیشن سے پریشان ہیں. دوسری طرفRussia/Ukraineکے مسئلے سب کی فوکس کا موضوع ہیں. اس حملے کی خبر کی وجہ سےOil میں تیزی دیکھی گئی. ہم پہلے سے ہیOilکے$100 پر جانے کی خبریں دیکھ رہےتھے.
انفلیشن
دسمبر میںUS CPI 7% y/y تھا جبکہ جنوری میں اس میں تیزی آئی اور ریڈنگ%7.5 y/y آئی. اسی طرحCore printمیں بھی اضافہ ہوا. دسمبر میں یہ%5.5 تھا اور جنوری میں یہ%6 آیا. یہ دونوں خبریں بخوبی انفلیشن کو بڑھتا ہوا دکھاتی ہیں. ان ریلیز ہونےوالے ڈیٹا کی وجہ سےFedسے آواز آتی ہے کہ مارچ میٹنگ میں50 بی پی ایس تک ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں(پہلے25 بی پی ایس کی آواز تھی) اس کے ساتھ مزید کہا کہ100 بی پی ایس بھی بڑھ سکتےہیں جولائی سے پہلے.
اس100بی پی ایس اضافے والی بات کی وضاحت دی گئی کہUoM کی سالانہ ریڈنگ%5 آئی جوکہ2011 کے بعد سب سے ہائی لیول ہے.
کئی ماہرین اس سال7 ریٹ ہائیک کی امید کررہےہیں.
• ہاکش کمنٹس
انفلیشن ڈیٹا
ان دونوں اہم خبروں سے معلوم ہوتاہے کہ شاید مارچ سے پہلےعمل درآمد کرے ریٹ ہائیک.
Russia/Ukraine کے معاملے میں سیف ہیون؟
سب سے اہم سوال. اگر روس اس ہفتے حملہ کردے یوکرائن پر تو کیا سیف ہیون میں جانا بہترہوگا اور کیاUSDبھی سیف ہیون ہوسکتاہے؟
وائٹ ہاؤس نے امریکی شہریوں کو روس سے نکلنے کا کہہ دیا ہے. مزید کہا کہ روس کسی بھی وقت حملہ کرسکتاہے.
ان خبروں پر سیف ہیون جیسےOil, Gold, USD& JPY ان سب میں قیمتیں بڑھیں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.