امید ہے کہISM Index میں اضافہ ہوسکتاہے. اس بار58.0 بالمقابل پچھلی بار57.6 اور ان دونوں کو دیکھیں تو2020 مارچ میں اس نے18, 63.7 سالہ ہائی بنایا اور اپریل2020 میں اس نے11 سالہ لو بنایا جوکہ41.6 ہے. اس کے علاوہ سب سے زیادہ لو بنا جون1980 میں جوکہ30.3 ہے.
Wednesday – 02 March 2022
OPEC-JMMC Meetings
Gross Domestic Product (AUD, PKT 05:30Am)
GDP کسی معیشت کی سب سے اہم ریڈنگ ہوتی ہے. امید کی جاتی ہے کہ آسٹریلیا کاQ4 GDP بڑھےگا%0.5 q/q تک. اس سے پہلے یہ%1.9- q/q تھا جبکہ بڑھ سکتی ہے%4.8 y/y تک جبکہ پہلے یہ%3.9 y/y تھی.
ADP Employment change (USD, PKT 06:15Pm)
جنوری میں نمایاں کمی-30,000 کے بعد اب328,000 تک نمایاں بڑھنے کی امید ہے. ابNFP اورADP کا آپس میں لنک کافی ٹوٹ چکا ہے لیکن پھر بھی ٹریڈرز اس پر نظر لازمی رکںیک گے. فوکس ہوگا کہ کس سائز سے کمی واقع ہوتی ہے.
امید ہے کہBoC اس سال مزیدTightening کرسکتاہے اور25 بی پی ایس تک ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں. اس سال ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں کیونکہ اس جنوری میںCPI سالانہ حساب سے%5.1 آیا تھا. یہ31 سال کا سب سے پائی ہے. امید ہے کہ2022 میں تقریبا5 ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں.25 بی پی ایس ہر ریٹ ہائیک میں بڑھ سکتاہے کم ازکم. شاید 6 ریٹ ہائیک بھی ہوں. اب ان ہائیک کی ٹائمنگ کے بارےمیں بات کریں تو مسلسل ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں اور اس کے خاموشی ہوگی جائزہ لینے کے لیے کہ اثر/ امپیکٹ کیا ہواہے. انفلیشن زیادہ ہے اور پالیسی میں ردوبدل ضروری ہے تاکہ اس پر کنٹرول کیا جاسکے.
Fed Chair Powell Testimony (USD, PKT 08:00Pm)
Thursday – 03 March 2022
ISM Services PMI (USD,PKT 06:00Pm)
امید ہے کہISM-NMI بڑھےگا61.0 تک. جنوری میں یہ59.9 تھا. اس کی بلند ترین ریڈنگ68.4 تھی نومبر میں.
Fed Chair Powell Testimony (USD, PKT 08:00Pm)
BoC Governor Macklem Speech (CAD, PKT 09:30Pm)
Friday – 04 March 2022
Non-Farm Payrolls (USD, PKT 06:30Pm)
امید ہے کہ فروری میں380,000 NFP اضافہ ہوگا. جنوری میں467k اضافہ ہوا. دسمبر میں510k اضافہ ہوا اور نومبر میں647k اضافہ ہوا.Omicron کی وجہ سے کمPayroll ہوسکتےہیں لیکنWorkweek اور فی گھنٹہ کام کرنے کے نمبرز میں تیزی آسکتی ہے. امید کی جاتی ہے کہAverage hourly earnings میں0.4% اضافہ ہوسکتاہے. یہ جنوری میں%0.7 تھا اور دسمبر میں%0.5 تھا جبکہJobless rate میں%3.9 تک کمی ہوسکتی ہے. پچھلی بار جنوری میں یہ ڈیٹا%4.0 تھا.2019 کی فروری اور جولائی میں سالانہWage gains دیکھے گئے جوکہ%3.5 تک تھے اور2020 اپریل میں%8.0 (پنڈمک سے پہلے) تکWage gain ہوۓ. اس لیے اب ہونے والیWage gainسے ہم دوبارہ سے تیزی دیکھ سکیں گے2022 میں.
ہمارے اقتصادی کیلنڈر تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔
Andria Pichidi
Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ایک عام مارکیٹنگ کمیونیکیشن کے طور پر فراہم کیا گیا ہے اور یہ ایک آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل نہیں کرتا ہے۔ اس کمیونیکیشن میں کسی بھی چیز میں سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی سفارش یا کسی بھی مالیاتی آلے کی خرید و فروخت کے مقصد کے لیے کوئی درخواست شامل نہیں ہے، یا اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ فراہم کردہ تمام معلومات معتبر ذرائع سے جمع کی گئی ہیں اور ماضی کی کارکردگی کے اشارے پر مشتمل کوئی بھی معلومات مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا قابل اعتماد اشارے نہیں ہے۔ صارفین تسلیم کرتے ہیں کہ لیوریجڈ پروڈکٹس میں ہونے والی کسی بھی سرمایہ کاری میں ایک خاص حد تک غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے اور یہ کہ اس نوعیت کی کسی بھی سرمایہ کاری میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے جس کے لیے صارفین مکمل طور پر ذمہ دار اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہم اس مواصلت میں فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کسی بھی سرمایہ کاری سے ہونے والے نقصان کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس مواصلات کو دوبارہ تیار یا مزید تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔