EURUSD 1.0960بللز کے سامنے سب سے بری ریزسٹنس

Source: HotForex MT4
مارکیٹ کے بہتر رویے نے ڈالر کی مانگ پر وزن کیا ہے جس نے EURUSD کو 1.0900 کے آس پاس رینج  میں  رکھا ہے۔فراکٹلز کی رینج 152 پیپ ہے . ۔ مغربی ممالک ماسکو پر پابندیاں بڑھا رہے ہیں اور اس میں سب سے نئی پیش رفت یہ ہے کہ امریکی سینیٹرز روسی گولڈ  کی ہولڈنگ فریض  کرنے کی تجویز دے رہے ہیں۔ کانگریس نے پیر کے روز فیصلہ کیا تھا کہ تیل کی درآمد پر پابندی عائد کی جائے اور جلد ہی اس موضوع پر ایک بیان متوقع ہے۔
یورپی یونین نے Q4 Gross Domestic Product کا ریلیزکی جو کہ   0.3% QoQ آئی اپنی ایکسپیکٹ کے حساب سے  ۔ اسی مدت کے لئے Employment Change `%0.5  پر آئی جو بالکل وہی تھی جس کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ جنوری میں تجارتی اعداد و شمار کی بات کی جائے تو امریکہ نے اپنے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ گڈز اینڈ سروسز ٹریڈ بیلنس منفی 89.7 ارب ڈالر پر ایکسپیکٹ سے بھی بدتر تھا۔
ڈالر  میں رینج     ہے کیونکہ انویسٹر  روس اور یوکرائن تنازعہ کے گرد تازہ پیش رفت کا انتظار کرتے ہوئے خاموشی اختیار کر رہے ہیں  ۔ مارکیٹیں محتاط ہیں جمعرات کی اہم امریکی انفلیشن کی رپورٹ اور یورپی مرکزی بینک (ای سی بی) کی مانیٹری  پالیسی کے اجلاس سے قبل جنوری کے JOLTS   کا دیتا  امریکی  سیشن میں پیش کیا  جائے  گا   ۔

 

مارکیٹ نے آج منگل کی 111پیپ کی رینج کے اندر دن کا آغاز کیا ہے . اور آرڈر بلاک سے اپر  ہے اس لئے نیچے  جا کہ ٹیسٹ کر سکتی ہے خصوصاً  لوو والیوم ٹیسٹ ، اور اگر  اس کا بریک آوٹ  ہو جائے تو مارکیٹ  سپلائی میں جا سکتی ہے . اس کہ علاوہ 20 MA کے ساتھ ساتھ ہے .D1 میں  vsa stopping volume  بنا  ہوا ہے . D1 چارٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یورو ڈالر کے مقابلے میں لوو  سے واپس آیا ہے اور اس وقت 1.0800 سپورٹ پر مستحکم ہو رہا ہے MACD  0  لائن سے نیچے  ہے
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے