بینکوں نے اب تک توقع والا کام ہی کیا ہے انہو نے شرحوں میں اضافہ کیا ہے اور اس بار پر قائم ہیں کہ انے والے چند ماہ میں سختی لاگو کرے گے ۔ واضح طور پر عالمی پالیسی ایک غیر یقینی صورتحال میں ہے اور یوکرائن جنگ سے اس میں مزید غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے ہیں۔ اگرچہ اگلے ہفتے مرکزی بینکوں کی کوئی میٹنگ نہیں ہوگی، فیڈسپیک پر فوکس ہوگا۔ امکان ہے کہ عہدیدار سک غیر یقینی اوٹلوک دیں گے ۔ SEP revisions میں نقطے ہر جگہ موجود تھے اور ہم فیڈسپیک سے یہی توقع کرتے ہیں۔ دریں اثنا ڈیٹا کیلنڈر میں برطانیہ کی افراط زر، امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اور جرمنی سے PMIs اور US Durables شامل ہیں۔
Monday – 21 March 2022
- PBOC Interest Rate Decision (CNY, GMT 01:15)
15 مارچ کو چین کے PBOC نے لیکویڈیٹی کا انجکٹ کی لیکن ریٹس کو مستحکم رکھا۔ تاہم توقع کی جارہی ہے کہ کموڈٹی کی قیمتوں میں اضافے کے موجودگی میں اور غیر یقینی عالمی نقطہ نظر کی موجودگی میں بینک شرح وں میں مزید کمی کرے گا تاکہ گروتھ بڑھائی جا سکے ، اگرچہ کئی مقامات پر روسی توانائی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد چین یوکرائن میں جنگ سے فائدہ اٹھانے والا بن کر ابھر سکتا ہے۔
Tuesday – 22 March 2022
- RBA’s Governor Lowe speech (AUD, GMT 01:00)
Wednesday – 23 March 2022
- Consumer Price Index and Core (GBP, GMT 07:00)
برطانیہ کی سی پی آئی افراط زر سال کے آغاز میں 30 سال کی بلند ترین سطح 5.5% y/y تک پہنچ گئی جو دسمبر میں 5.4% تھی۔ فروری کے لئے اب یہ دوبارہ اپر جانے کے خطرات پیش کرنے کی توقع ہے, 6.0% y/y پر, اور کور 4.5% پر.
- UK Annual Budget Release (GBP, GMT 12:30)
- New Home Sales (USD, GMT 14:00)
توقعات 1.1 فیصد فروری میں بڑھے گی جس سے ریڈنگ 810 ہزار تک پہنچ سکتی ہے ، جنوری میں اس میں 801k تک کی کمی ای تھی اور میں اضافہ ہوا جس سے ریڈنگ ٩ ماہ کے ہائی تک پہنچ گئی جوکہ 839k ہے ۔ 2022 میں ہاؤسنگ سیکٹر کے تمام میٹرکس میں تیزی سے اضافے کی توقع ہے، اگرچہ گزشتہ سال میں موسم بہار کی خاموشی اس بار بھی ہو سکتی ہے کے Q2میں
- Crude Oil Inventories (GMT 14:30)
Thursday – 24 March 2022
- Interest Rate Decision and Statement (CHF, GMT 08:30) –
توقع کی جاتی ہے کہ SNB شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا لیکن فرانک کو نیچے رکھنے کے لئے ضرورت پڑنے پر مداخلت کے اپنے عہد کا اعادہ کرے گا، کیونکہ اس ہنگامہ خیز دور میں ڈالر اور ین جیسے دیگر محفوظ پناہ گاہوں کے ساتھ اس میں بھی تیزی ای . SNB نے حال ہی میں 2022 کے لئے افراط زر کے بارے میں اپنی پیش گوئیوں میں ترمیم کی ہے کہ یہ بڑھ سکتی ہے .جبکہ سال کے لئے اپنی گروتھ کے تخمینے کو کم کیا ہے۔
- Markit PMIs (EUR, GMT 08:30-09:00)
یوروزون اور جرمنی کے مارکٹ کمپوزٹ مارچ پی ایم آئی میں کمی متوقع ہے، سروسز اور مینوفیکچرنگ دونوں شعبوں میں کمی کے پیش نظر کمپوزٹ یوروزون کے لئے 55.5 سے 54 پر رہ گیا ہے۔
- Markit PMIs (GBP, GMT 09:30)
برطانیہ مارچ مارکٹ سروسز پی ایم آئی 60.5 سے بڑھ کر 60.7 جبکہ مینوفیکچرنگ پی ایم آئی 58.0 سے کم ہوکر 57.7 پر متوقع ہے۔
- Durable Goods (USD, GMT 12:30)
امید ہے کہ فروری میں Durable goods ordersمیں -1.0% تک کمی ہو سکتی ہے .اس کے ساتھ transportation orders میں -4.5% تک کی کمی ہو سکتی ہے جب کہ جنوری میں 1.6% headline اضافہ ہوا تھا ، اس وجہ سے transportation orders میں ٹوٹل 3.4% اضافہ ہوا
- Manufacturing PMI (USD, GMT 13:45)
مارچ کے لئے ابتدائی مینوفیکچرنگ پی ایم آئی 57.3 سے کم ہوکر 55 ہونے کا امکان ہے جبکہ سروسز پی ایم آئی 56.5 سے کم ہوکر 56 ہونے کا امکان ہے۔
Friday – 25 March 2022