روس کے گولڈ کی ٹرانزیکشنز میں رکاوٹ

Source: HotForex MT4
ہم جانتے ہیں پچھلے ہفتے میں کوئی میجر ڈیٹا ریلیز نہیں تھا. اسی وجہ سے گولڈ اپنی ٹیکنیکل   کے ساتھ  ٹریڈنگ میں مصروف رہا  تھا. جمعرات اور جمعہ کو ہم نے گولڈ میں تیزی دیکھی جبکہ FOMC پالیسی میکرز نے کہا کہ وہ  پالیسی ٹائٹیننگ کریں گے. پچھلے ہفتے ہم نے دیکھا کہ امریکی بانڈزکے اوپر منافع بہت تیزی سے بڑھا. عام طور پر اس منافع کے بڑھنے سے امریکی ڈالر میں تیزی ہوتی ہے.جب  ایسا  ہوتا ہے تو  گولڈ کمزور ہوتا ہے.

 

پیر کو ہینڈل ریزرو سے FOMC Chairman Jerome Powellصاحب نے فرمایا کہ  کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں انفیکشن پر قابو پانے کے لیے. مزید انہوں نے کہا کہ اگر تو وہ اگلی میٹنگ میں دوبارہ سے ریٹس  بڑھانے پڑھیں گے تو وہ یہ بھی بڑھا دیں گے دوسری جانب Cleveland Fed President Loretta Mester  نے فرمایا کہ پچاس bp پوائنٹ بھی بڑھانا پڑ ا  تو بڑھائیں.

جمعرات کو گولڈ میں تیزی ہوئی اور بانڈز کے اوپر منافع  میں بھی اضافہ ہوا .لگتا ہے کہ گولڈ نے اضافے کو بالکل اگنور کر دیا تھا. بانڈز  کی پر منافع کی شرح 4  فیصد سے زیادہ تھی اور یہ منافع روزانہ کی بنیاد پر بتایا جارہا ہے.
جمعرات کو امریکہ نے اور اس کے حمایتی نے  یہ فیصلہ لیا کہ وہ روسی گولڈ کو اور روسی ٹرانزیکشنز کو انٹرٹین نہیں کریں گے تاکہ روس جنگ آسانی سے نہ لگ لڑ سکے. اس بات پر ماہرین نے خیال کیا کہروس  کے پاس اپنی خود ذاتی نگرانی میں  سو بلین ڈالر سے زیادہ کا سونا محفوظ پڑا ہے. اور یہ اس کے ٹوٹل سونے کے ذخائر کا صرف 20 فیصد ہو سکتا ہے.

 

امریکا سے ہمارے پاس انیشیل جو بلس کلیمز آئے تھے. مارچ 19 مئی میں  احتتام  ہونےہونے والے ہفتے میں کلیمز  کی تعداد ایک لاکھ 87ہزار تک رہ گی . یہ1969 کے بعد سب سے کم لیول ہے.Markit Manufacturing PMI  میں بہتری آئی. اس کی ریڈنگ 58.5 ای. اب اس ریڈنگ کا اگر اس کا پچھلے سال کے مارچ کے ساتھ موازنہ کریں تو معلوم ہوگا کہ اس سال اس شعبے نے  کافی ترقی کی ہے. گویا کہ بانڈز کے اوپر منافع بھی نظر آیا اورPMI  میں تیزی بھی نظر آئی اس کے باوجود گولڈ میں تیزی دیکھی گئی.
ٹیکنیکل 
Source: HotForex MT4
مارکیٹ پچھلے 2 ہفتے کے VAH کے اندر آچکی ہے .اس لئے مارکیٹ پروفائل کے قوانین کے حصاب سے یہ  مزید نیچے جا سکتیا ہے .نزدیک ترین فریکٹل   کا   نیچے  کی طرف  بریک آوٹ  ہو چکا ہے .مارکیٹ آرڈر بلاک   اور فریکٹل     سے نیچے ہے اس لئے اپر جا کہ ٹیسٹ کر سکتی ہے.اگر یہ ٹیسٹ لوو والیوم والا ہوا تو ہم اسے نو ڈیمانڈ  سمجھ سکتے ہیں . اور اگر اس زون  کا بریکآؤٹ ہو،  ہائی والیوم کے ساتھ . تب ہم سمجھے گے کہ بریکآؤٹ ہو چکا ہے.اس کے بعد ہم بریکآؤٹ والی سمت  میں رہ سکتے ہیں .شرط یہ ہے کہMA  اپر کی طرف ہو اور لیفٹ میں  بللش ڈائورجنس یا  VSA کا کوئی SOS ینے سائن اف سٹرینتھ ہو.مارکیٹ CCI  کی  0  لائن سے نیچے  ہے.سپلائی 1946 پر ہے اور سپورٹ 1918 پر ہے . یہ دونو لیول ہفتاور مپ کے ویلیو ایریا ہیں

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے