مذاکرات کی وجہ سے یورو یو اس ڈی ١.١١ سے اوپر

 

EURUSD نے کل صرف 1 فیصد کی ریلی نکالی
روس، یوکرائن امن مذاکرات کے بعد یورو میں 1.11 سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ روس نے کیف کے آس پاس سے فوجی سرگرمی واپس لینے کا عزم ظاہر کیا۔ تاہم مغرب بدستور شکوک و شبہات کا شکار ہے جس کی وجہ سے فوائد محدود ہو رہے ہیں۔ مزید فوائد حاصل کرنے سے پہلے مارکیٹس کو ان الفاظ کو عمل درآمد کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

جاری امن مذاکرات کے علاوہ انویسٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کافی اعداد و شمار موجود ہیں۔ جرمن افراط زر کلیدی اجراء ہے جو کہ سٹاگفلشن کے سگنل دکھا رہی ہے .گورنمنٹ کے عہدیدار نے 2022 GDP کی فوریکاسٹ میں کمی کی ہے 1.8%, تک. یہ فورکاسٹ 2.7% سے بہت کم ہے گورنمنٹ کے عہدیدار نے انفلیشن فوریکاسٹ کو 6.1% کر دیا ہت جو کہ پہلے 5.45%. تھا.
یوروزون کے اکنامک سنٹیمنٹ بھی انے ہیں اور ای سی بی کی کرسٹین لیگارڈ کی تقریر سے مزید اشارے مل سکتے ہیں کہ ای سی بی کب شرحوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔

امریکی ڈالر میں کمی ہو رہی ہے ۔ اے ڈی پی روزگار کے اعداد و شمار مارچ میں شامل ٤٥٠ ہزار ملازمتوں کو ظاہر کرنے والے ہیں۔
EURUSD اب کہاں
1.10 کے آس پاس کئی دنوں کی مضبوطی کے بعد، EURUSD نے اپر بریکآؤٹ کیا دیا، 1.1140 پر رسسٹانس میں چل رہا ہے, 17 مارچ کی بلند ترین. آر ایس آئی مزید اوپر حمایت کرتا ہے۔ تاہم، اس قیمت کو 1.1140 سے زیادہ اوپر لیکے جانے کی ضرورت ہوگی تاکہ 50 sma کو 1.1180 کو ٹیسٹ کیا جا سکے، یہ نومبر کی کم ترین سطح بھی ہے۔منفی پہلو پر، اگر خریدارو کا مومینٹم میں کمی ہو جائے تو یہ دوبارہ 1.0950 جا سکتا ہے . اس کے بعد ٢٠٢٢ کے لوو تک جا سکتا ہے 1.08
مارکیٹ CCI کی 0 لائن سے اپر ہے . نزدیک ترین فریکٹل کا اوپر کی طرف بریک آوٹ ہو چکا ہے . دونو فراکٹلز کا فاصلہ 192 پپ ہے
.H4 میں امبلنس بنا ہوا ہے .جوپ کہ 50pip کا ہے اسی زون میں آرڈر بلاک بھی بنا ہوا ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے