گولڈ پچھلے دو ہفتے کی مارکیٹ پروفایل کے ویلیو ایریا میں

 جیسا کہ آپ جانتے ہیں مارکیٹ میں اس وقت  کوئی بڑی سیمنٹ والی خبر نہیں ہے.گولڈ ایک ایسا انسٹرومنٹ ہے جسے ہمیشہ موومنٹ کے لئے کس نے کسی میجر سنتیمنٹ  کی ضرورت ہوتی ہے. گولڈ اس وقت روس  اور یوکرین  کے درمیان جنگ سے بھی فائدہ  نہیں اٹھا پا رہا. حالانکہ  حالات کافی خراب ہے اور مزید سیکشنز اور طویل عرصہ کے لئے جنگ جاری رہنے کے امکانات ہیں.یس سب گلوبل گروتھ میں کمی کی وجہ بن سکتے ہیں  ان سب کے باوجود گولڈ جیسا سیف ہیون توجہ کا مرکزہونے کے باوجود ریکوری  نہ  کر سکا

 

گولڈ میں تیزی نہ آنے کی ایک اور وجہ بھی ہے. اور وہ ہے. امیدیں کہ فیڈ ہا کش ہوگا. اس کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے سنٹرل بینک سے بھی ہا کش آواز آئی. یاد رہے کہ اب  آسٹریلیا کے سنٹرل بینک نے بڑھتی کوئی انفلیشن پر اپنے تحفظات اور اس کے حل کے لئے کام کرنا شروع کر دیا ہے اس کے ساتھ ساتھ  آج ہانگ کانگ اور چائنہ میں آج چھٹی ہے.

 

ٹیکنیکل تجزیہ
گولڈ $1,930 کی رینج میں پھر رہا ہے. امریکی بانڈ پر بڑھتے ہوئے شرح سود کی وجہ سے امریکی ڈالر میں تیزی اور گولڈ میں کمی یا رینج ہو سکتی ہے دوسری جانب امریکہ سے آئی ایس ایم ابھی آنا ہے.. گولڈ پچھلے دو ہفتوں کی مارکیٹ پروفائل کے ویلیو ایریا کے اندر ہے. اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ ایک رینج میں ہے. مارکیٹ میں والیوم کم ہو رہا ہے. سی سی آئی فلیٹ ہو رہی ہے. آر ایس آئی دونوں H4 اور D1 میں فلیٹ ہے. تقریبا پچاس کے اردگرد. اس وقت مارکیٹ Quarterly Pivot ارد گرد ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ Weekly Pivot کے ارد گرد ہے. مارکیٹ میں سب سے اہم سپورٹ ہے 1918 اور اہم سپلائی ہے 1941..

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے