مارکیٹ میں نے رسک سنتیمنٹ کی کمی

مارکیٹ میں نئی رسک ایونٹ موجود نہیں ہے. یوکرائن کی لڑائی سے ہونےوالے Impact اب کم ہوتے جارہےہیں. اس لڑائی سے ہونے والے Impact میں اتنا زور نہیں جتنا شروع میں ہواتھا. ان سب کے باوجود روس نے اپنا Missile ٹیسٹ کیا. اس ٹیسٹ سے بھی مارکیٹ میں ہل چل نہیں ہوئی اور نہ ہی سیف ہیون میں تیزی آسکی.
انویسٹرز فنڈامنٹل رخ کی تلاش میں. پول میں Macronکی برتری سےEuro میں تیزی آئی. دوسری طرفECB اب ہاکش ہوتی جارہی ہے. انویسٹرز اس چیز پر فوکس کررہےہیں کہECB اس سال کے آخر تک انٹرسٹ ریٹ بڑھا دےگا. امید ہے کہ3 ریٹ ہائیک ہوسکتےہیں.
ECBنے ابھی تک اپنے ریٹ نہیں بڑھائے. باقی بینکوں نے Inflation پر قابو پانے کے لئے ریٹ بڑھائے ہیں. اس بار Eurozone میںCPI +7.4% آئی ہے. یہ اب بھی ریکارڈ Highہے. انفلیشن ”Inflation becoming hotter”
والا کام ہورہاہے. انفلیشن کے بڑھنے کی وجہ سے ابECB کو ریٹ بڑھانے پڑیں گے. لگتاہے کہ منفی ریٹ والا وقت اب ختم ہونا شروع ہوجائےگا.
دسمبر   میں امید کی جارہی ہے کہ75bp کا ریٹ بڑھا دیا جائےگا. ایسا کرنے سے ریٹ%0.25+ ہوجائے گا. موجودہ ریٹ%0.5- ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.