BoE مندی کی اطلاعات

GBPUSD
جمعرات کوBoEنے خبردار کیا کہUK Recession میں جاسکتاہے. اس وجہ سےGBPUSD میں کمی نظر آئی. اس کے باوجودBoEنے چوتھی بار ریٹ ہائیک کیا. اس جمعرات کو پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح11 بجےUKکی طرف سےQ1, 2022, GDP q/q شائع ہونی ہے. اس سےGBPکی آؤٹ لک کے بارےمیں مزید رہنمائی ہوسکے گی. یورپی ممالک نے پہلے ہی اپنے
GDP Q1, 2022 میں کمی ظاہر کی ہے. اس لیے اگرUK میں بھیGDP کم آنے کی وجہ سے دونوںEUR اورGBP پر پریشر بڑھ سکتاہے.
ڈیٹا فیکٹ
نومبرGDP q/qمیںForecast 1.5%تھی جبکہActual 1.3% آیا یعنی کم. اس کے بعد فروریGDP q/q میںForecast 1.1% رہی جبکہActual 1.0% آیا یعنی کم. اس کے ساتھ ساتھ فروری میں نومبر کےGDP q/q کوRevise کیاگیا. اس میں%1.3 سے%1.1 تک کمی کی گئی یعنی مسلسل2 کوارٹر میں3 بار ڈیٹا کم کیاگیا یعنی%1.3 سے%1.1 اور%1.1 سے%1.0 تک.
اس کے بعد  فروری کا   GDP q/q میں%1.0سے%1.3 تک اضافہ کردیاگیا. اب صورتحال یہ ہے کہ Previous 1.3%ہے اورForecast 1.0% ہے.
اب کیا کیاجائے؟
مسلسل2 بار براGDP آنے کا مطلب ہےRecession لیکنPrevious Data کا بہترRevise ہونا بہتری کی نشانی ہے.
اگر ڈیٹا%1.0 سے کم آئے تو یہGBP کی بیرش آؤٹ لک کے ساتھ ہوگا لیکن اگر ڈیٹا%1.0 سے اچھا آئے تویہShort lived ہوسکتاہے کیونکہGBP کی آؤٹ لک بیرش ہے.
COT Data
Large speculators Net میں69k-سے73k-تک اضافہ دیکھا گیا جوکہ%6– بنتا ہے.
دوسری طرفLongs میں%17- کمی ہوئی اورShorts میں%2.5- کمی ہوئی. اس کا مطلب یہ ہوا کہ%17- انویسٹرزGBP کیLongسے نکل چکےہیں. جس وجہ سےShorts میں اضافہ ہوا ہے . سپورٹ1.229 پر ہے جبکہ سپلائی1.240 پر ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔
ہمارےدئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔  یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.