Euro اورECB اپ ڈیٹ

ایکFrank furtمیں مقیم ادارے میںECB کیPresident نے سگنل دیا کہECB جلد از جلد یعنی جولائی سے پہلے پہلے اپنےHistoric lows والیInterest rate کو بڑھائے گا. اس کی وجہ بتائی گئی ہے بڑھتی ہوئی انفلیشن.
ECB اسQ3 میںBond Buying Scheme کوEnd کرسکتاہے اور اس کے فورا بعدInterest rate کو بڑھا سکتاہے.
ان خبروں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہECB بہت جلدRate بڑھا سکتاہے کیونکہ دوسرےCentral Banks بہت پہلے سے ہی انفلیشن سے لڑنے کے لیےRate بڑھا چکےہیں اورECB اس ڈور میں بہت پیچھے رہ گیاہے.
9 جون اور21 جولائی کوECB Policy makers اپنے اگلے اقدام کا تعین کریں گے. اگر Rate بڑھایا جاتاہے تو یہDecade میں سب سے پہلاHike ہوگا. فلوقت ابRate اپنےHistoric lows پر ہے.
Inflation
Eurozone میں انفلیشن%7.5 تک اپریل میں گئی. یہAll time high ہے اور اپنے% 2کے ٹارگٹ سے بہت اوپر ہے.
اسInflation میں حد سے زیادہ بڑھنے کی وجہ ہے Russia invasion جس وجہ سےGas/Oil کی قیمتوں میں اضافہ ہوا.
انہی اضافوں کو روکنے کےFed اورBoE نے اپنےInterest rates بڑھائے لیکن ناکام.
GermanyکےCentral Bank کےPresident نے کہا کہ جولائی میںNormalization شروع کی جائے گی یعنیRates میں اضافہ کیا جائےگا.
ٹیکنیکل انالیسس

 

EURUSD اپنے  Weekly  Insidebar سے بہار ا چکا ہے نیچے کی طرف.کل bullish failure ہوا تھا 1.0567  کے لیول سے . یہ اپنے ٢٠١٧ کے بعد سب سے low لیول پر آگیا ہے .اس کی وجہ مضبوط سینٹمنٹس ہیں .
امریکی معیشت کو آگ لگی ہوئی ہے، اور فیڈ ای سی بی کے مقابلے میں تیزی سے شرحیں بڑھا رہا ہے،  ECB جس نے ابھی آگے بڑھنا شروع نہیں کیا ہے۔ امریکہ میں بنیادی مہنگائی اور اجرت زیادہ ہے، اور یورپ میں جنگ چھڑ رہی ہے، جبکہ امریکہ میں سب سے بڑا مسئلہ.1.0470 سے اوپر کی سپلائی 1.0495 اور 1.0530 پر ہے

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔
ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.