روسی انرجی کرائسس کی وجہ سے انفلیشن اپنے ریکارڈ ہائی پر

انفلیشن اس وقت سر درد بناہواہے. سالانہ بنیاد پر19 ممالک میں جوEURO استعمال کرتےہیں. ان میں پچھلا ریکارڈ%7.4 تھا. اب یہ ریکارڈ ٹوٹ گیاہے اور نیا ریکارڈ %8.1 کا بناہے.آفیشل ڈیٹا آیاEuropean Union of statistics agencyکی طرف سے کہEurozoneنے مئی میں%8.1 کی بلند ترین انفلیشن کی سطح دیکھی اور یہ سب یوکرائن اور روس کی جنگ کے درمیان ہوا اور بڑھتی ہوئیEnergy& Food pricesکے دور میں ہوا.
Eurozone میں انفلیشن کا ریکارڈ رکھنے کا آغاز ہوا تھا1997 میں. اب انفلیشن سب ریکارڈ توڑ چکی ہے.
بڑھتی ہوئی انفلیشن کے اثرات
Cost of living
سب سے زیادہ اثرHousehold Financeمیں پڑتا ہے. اس وجہ سےOfficialsکے لیے لازم ہے کہ یہQuickly act کریں تاکہ عام صارفین پر بڑھتی ہوئیCost of livingکے مزید اثرات نہ پڑیں.
Energy prices
Energy pricesمیں%39 اضافہ ہوا بوجہ جنگ. اس وجہ سےEurozoneکی عوام کے لیےCost of living میںTransportation اورHeating کے اخراجات بڑھ رہےہیں.
اس لیے اس سال کے آخر تک روس سے تیل کی%90 امپورٹ کردی جائے گی.
قیمتیں کس حساب سے بڑھیں؟
Brent Oil تقریبا$120 تک بڑھا.Gasکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا کیونکہ ڈر ہے کہ روس سپلائی روک دےگا. مئی میں
Food prices 7.5% بڑھیں یوکرائن جنگ کی وجہ سے. یوکرائن نےAgricultural چیزوں کی قیمتیں بڑھا دیں. Services 3.5% بڑھیں جبکہ عام اشیاء%4.2 بڑھیں.
انفلیشن کے خطرے سےUK,US اورEU میں سارے ریکارڈ ٹوٹ چکےہیں. ان ممالک میں انفلیشن40 سالہ ریکارڈ توڑ چکی ہے.
اس انفلیشن کو حل کرنے کے لیےECBکے افسران انٹرسٹ ریٹس بڑھائیں گے اپنےRecord negative ratesسے. اسےUltra low levelsبھی کہتےہیں.
ECBسے صاف آواز ہے کہ Rates بہت جلد بڑھائے جائیں گے. ان کی طرف سے بتایا گیا کہ امید ہے کہThird quarterسے پہلےNegative rates کوExit کردیں گے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.