FOMC انالسیز ریٹ ہائیک؟

US Federal Reserve آج ریٹ ہائیک کے بارےمیں معلومات دےگا. امید ہے کہ75bp کا ریٹ بڑھایا جائے.
آج75bpکے ریٹ ہائیک کے ساتھ جولائی میں بھی75bp کا ریٹ ہائیک متوقع ہے. ریٹ ہائیک ہونے سے سٹاک مارکیٹ میں
Sell-off ہوتاہے.
مانیٹری پالیسی کا تعین بھی آج شائع ہوگا. مارچ میں سینٹرل بینک نے 3 سال میں پہلی بار ریٹ ہائیک کرنا شروع کیاتھا.CMEکے
Fed watch trackerکے حساب سے%94 چانسز ہیں کہ75bp کا ریٹ ہائیک ہوسکتاہے. دوسری طرف ستمبر تک
2.25% سے%2.5 تک ریٹ جانے کے امکانات ہیں.
پچھلے سال سے اور1970 سے اب تک184 بار انٹرسٹ ریٹس میں تبدیلی کی گئی ہے.55 بار ریٹ بڑھایا گیا جبکہ33 بار ریٹ کم کیاگیا. یہ اتار چڑھاؤ25bpکے حساب سے ہواہے جبکہ1970 کے بعد28 بار75bp کا ریٹ آیا.1994 میں انفلیشن سے لڑنے کے لیےFedنے انٹرسٹ ریٹس کو سال میں2 بار بڑھایا تھا.
ہائی انٹرسٹ ریٹس کی وجہ سےBorrowing cost بڑھ جاتی ہے جس وجہ سے کاروبار کم قرضے لیتےہیں. ایسا کرنے سے Growth کم ہونا شروع ہوتی ہے اور انفلیشن بھی کم ہوتی ہے.
یاد رہے کہTightening کرنے سے معیشت میں انفلیشن کم ہوتی ہے مگرRecession کے خطرات بڑھنا شروع ہوجاتےہیں. اس لیےAdvisableہے کہNormalization کرتے ہوئے آرام سے ریٹس بڑھائے جائیں.
Technical
DXY ڈالر انڈیکس نے 105.50 سے اوپر کئی سال کی اونچائی پوسٹ کی، جہاں اسے کچھ منافع لینے کا پتہ چلا۔ تاہم، عبوری اصلاح تاجروں کے لیے خریداری کا ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔ انڈیکس 4 گھنٹے کے چارٹ پر کلیدی SMAsکے اوپر ہے۔ اوپری تسلسل سے پہلے، انڈیکس 20 مدت کے SMA پر 104.75 سپورٹ کی جانچ کر سکتا ہے۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.