USDIndex راؤنڈ اپ

بروز منگلUS Core PPI اپنی فورکاسٹ سے کافی کم آئی. اس خبر کے شائع ہونے سے پہلےUSDIndex میں ایک ریلی دیکھی گئی تھی جوکہ کم از%4.18 کی تھی. آپ دیکھ سکتےہیں کہPrevious سےزیادہ اور فورکاسٹ سے کم ڈیٹا آیا ہے. اس لیول پر آکر مارکیٹ میں رینج شروع ہوگئی.
بروز بدھ کوCore Retail Sale شائع ہوئی جوکہ اپنے Previous سے زیادہ مگر اپنی فورکاسٹ سے کم آئی. اس لیول پرH4 میںDoji بنی وہ بھیLow volume یاNo Demand والی بار کی صورت.
اسی رات کوFedنےانٹرسٹ ریٹ بڑھا دیئے تاکہ انفلیشن کو کنٹرول کیاجاسکے. یاد رہے کہ اگر انٹرسٹ ریٹ کو تیزی سے بڑھایا جائے توRecessionکے خطرات سامنے آتےہیں.Fears کی وجہ سے مارکیٹ میںSell-off ہوا جو Image میں دیکھی جاسکتی ہے. اسPrice actionکے بعد ہمNo Demand اورسپلائی اورDivergent bar دیکھتےہیں.
جمعرات کوPhilly Fed Index اورUnemployment claims دونوں اپنی فورکاسٹ سے کم آئے. اسی لیے ان مسلسل کم آنے والے ڈیٹا کی وجہ سےUSD میںSell-off ہونا شروع ہوا اور95  پوائنٹ کاImbalance بنا جو بعد میںFill ہوگیا.
Technical
USDIndex
103.17 سے104.86 تک ریلی کے بعد مارکیٹ اب20 MAسے نیچے ہے. ساتھ ہی سپلائی کا سائن ملا ہے اورUS میں آج چھٹی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں والیوم کافیLow ہے. مارکیٹ پروفائل کے قوانین کے حساب سے مارکیٹ پچھلے ہفتے کےValue area میںOpen ہوئی ہے. اس لیے نزدیک ترین سپورٹ104 پر ہے جبکہ سپلائی104.80 پر ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.