اس سال کی شروعات اور پچھلے سال کے آخر میں برطانیہ کی معیشت کافی مضبوط رہی. انتظامیہ اپنیCovid-19کی بہتر پالیسی اور کارکردگی پر فخر کررہی تھی اورG7 اکانومی میں برطانیہ سب سے مضبوط رہی. اس کی گروتھ بھی سب سے آگے رہی.
لیکن اس سال کے شروع میں حالات تبدیل ہوگئے. بڑھتی ہوئی انفلیشن کی وجہ سے حالات خراب ہونا شروع ہوئے اور پھر روس اور یوکرائن کی جنگ نے رہےسہے حالات خراب کر دیئے.
اعدادوشمار
پچھلے سالBoEنے فورکاسٹ دی کہ سال2023 کی گروتھ%1.5 ہوگی لیکن اب پہلے بتائے گئے مسائل کی وجہ سے%0.25 تک گروتھ کا اندازہ ہے. یہ بہت بڑاDrop ہے.
ان سب کے باوجود انٹرسٹ ریٹ %1.25 تک جمعرات کو بڑھائے گئے. اب انفلیشن کے ڈر کی وجہ سےBoE اسQuarter میں%0.3 کمی اور%11 تک انفلیشن کی فورکاسٹ کرتاہے. منگل کےEmployment ڈیٹا میں%4.5 ڈراپ نظر آیا. یہ1991 کے بعد سب سے زیادہ بڑا ڈراپ ہے.
Northern Ireland Protocol Issue
Northern Ireland Protocol والے مسئلے کی وجہ سے پاؤنڈ میں نمایاں کمی دیکھی گئی. یورپی یونین اور یورپی کمیشن نےUK کے خلاف ملتوی کاروائی دوبارہ شروع کردی ہے.
اب اس پروٹوکول کے حامی اور اور خلاف وکلاء نے بحث کرنی ہے. اس وجہ سے اس ہفتے کافیHeadlines سامنے آئیں گی.
Technical
GBP
امریکی مارکیٹ میں چھٹی کی وجہ سے والیوم کم ہے. لندن سیشن میں ابھی تکInitial Balance کا بریک آؤٹ نہیں ہوا. مارکیٹFridayکے لندن ویلیو ایریا کے نیچے کھلی. اس لیے اگر اس1.22500 میں واپسی ہوتو بلش رہ سکتےہیں ورنہ ٹرینڈ لائن بریک آؤٹ بیرش جاسکتےہیں.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.