اس پوسٹ میں ہمYen, CAD اورAUD کی لیٹیسٹ خبریں دیکھیں گے.
CAD
کینیڈا سے ہم نےRetail Sales ڈیٹا دیکھا. رپورٹ میں ڈیٹا اپنی فورکاسٹ سے کافی بہتر رہا لیکن اس کے باوجود کوئی بڑی حرکت نہیں ہوئی.Headline میںmom 0.9% آیا بالمقابل فورکاسٹmom 0.7% .امیج میں دیکھ سکتےہیں کہ بروز منگل ریٹیل اور کور ریٹیل سیلز دونوں اپنی فورکاسٹ سے بہتر آئیں.
Technical
CAD
مارکیٹ کل کیValue area میں کھلی. اس کے بعد اس نےInitial Balance Double کا بلش بریک آؤٹ کیا اور دن کے شروعات سے ہی مارکیٹ بلش20MA سے اوپر رہی. اب مارکیٹ تقریبا%0.1 بڑھ چکی ہے. اس لیےRetracement ہوسکتی ہے.
Yen 24 سالہ ریکارڈ کی کمی کا شکار
BoJسے کمنٹس آئے کہLoose Monetary Policy اپنائی جائے گی.USDJPYنے2002 کے ہائی بریک کر دیئے. میجر کرنسیوں میں سےJPY سب سے کمزور رہا جبکہEURO سب سے مضبوط رہا.
Technical
Yen
دن کے شروعات سے ہی مارکیٹ میںInitial Balance کاDouble کا بریک آؤٹ ہوچکاہے نیچے کی طرف. اب مارکیٹ کل کی سپورٹ جوکہVAH بھی ہے. اس پر موجود ہے. اب اگر یہDouble Top اپنیNeckline کو بریک آؤٹ کرے تو مارکیٹ نیچے جاسکتی ہے.
AUD
AUDسےRBA minutes شائع ہوئے. اس میں دیکھا گیا کہBank مزید ریٹ بڑھانا چاہتا ہے انفلیشن کو کنٹرول کرنے کے لیے. بورڈ کے حساب سے ہر میٹنگ میں25bpکے ریٹس بڑھائے جائیں گے اور اس سال کے آخر تک%4 تک ریٹ جاسکتاہے. مزید کہا کہ اس جولائی میٹنگ میں25bp یا50bp کا ریٹ ہائیک متوقع ہے.
Technical
AUD
H1 چارٹ میں کل مارکیٹ رینج میں رہی. آج دن کے شروعات سے مارکیٹ20MAکے نیچے رہی.Initial Balance کےDouble کا بریک آؤٹ بھی ہوگیا. اس لیے اب معمولیRetracement ہوسکتی ہے.
Technical
USDIndex
H1 چارٹ میں دیکھا جاسکتاہے کہ مارکیٹ پچھلیValue area میں کھلی. اس کے بعد اس نےVAH کو بریک آؤٹ کیا اورInitial Balance کےDouble تک ریلی کی اور اب104.75 کا بریک آؤٹ مزید بلش ہوسکتاہے اور دوسری طرف104.40 جوکہ پچھلے دن کاVAH ہے. اگر اس کا بریک آؤٹ ہو تو بیرش رہ سکتےہیں. 2 بار پہلے ایکPin bar بھی بنی ہوئی ہے اور ایک مناسب ٹرینڈ لائن بھی بنی ہوئی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.