کینیڈا CPI ڈیٹا

 

                توقه ہیں کہ بنک اف کینیڈا  اس بار  پھر  بڑھتی ہی انفلیشن  سامنے رکھے گا .اس وجہ سے امید ہے کہ 50 bp کا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے .اگر ایسا ہوا تو یہ مسلسل دوسری بار ریٹ ہائیک ہو گا . پچھلے ماہ میں آئل اور گیس کی قیمت بڑھی تھی اس کے ہم اس بعد کینیڈا میں سالانہ انفلیشن کو 6.8 % اور ماہانہ انفلیشن کو 1.2 % دیکھ سکتے ہے

 

کینیڈا اور انٹرنیشنل ٹریڈر   دونو  اب انفلیشن اور ریٹیل سیلز پر فوکس کرے گے . کینیڈا کی اکانومی ترقی کر رہی ہے . اور ممکن ہے کہ یہ امریکا کی اکانومی سے بہتر ہو.لکن اس کے باوجود بھی زیادہ تر ہم نے امریکی ڈالر میں تیزی دیکھی ہے

 

اس ماہ کے شورو میں بنکل وف کینیڈا کے گورنر Tiff Macklem کہتے ہیں کے سینٹرل بنک انٹرسٹ ریٹ بڑھا سکتے  ہیں اور شاید 75 basis points کے حساب سے بڑھے .FED نے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے . اس لئے چھنکے ہے کہ بنک اف کینیڈا بھی ایسا ہی کچھ کرے  اپنی اگلی میٹنگ میں آج بدھ کی CPI ڈیٹا بہت اہم ہے .
دن کے شروعات میں مارکیٹ کل کے value area میں اوپن ہی اس کے بعدمارکیٹ  نے  Double the initial balance  بریکآؤٹ کیا اور  ATR بھی sync میں تھا . دن کے شروع سے مارکیٹ 61 فیصد ریلی کر چکی ہےاس لئے اب retracement ہو سکتی ہےاہم سپورٹ ہے 1.2954 جو کہ کل کا  VAH  ہے اور سپلائی ہے 1.2996 کو کہ آج کا  VAH  ہے