پاویل کی ٹیسٹمونی

Testimonyمیں سب سے اہم موضوع پر بات کی گئی جیسے کہ کیا انفلیشن پر قابو پالیاجائے گا، کیا انٹرسٹ ریٹس بڑھائے جائیں گے اور کیا امریکہ میںEconomic Developmentکی رفتار کس حساب سے بڑھےگی . سب سے اہم بات کہRecession کی کیا صورتحال ہے. ان سب سوالوں کے جواب میںPowellنے کہا کہ سب حالات قابو میں ہیں.
Tighter Monetary Policy
Tighter Monetary Policyکے بارےمیں بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اکانومی اتنی مضبوط ہے کہ
Tighter Policiesکو برداشت کرسکے.
Fedکے سامنے سب سے بڑا چیلنج انفلیشن ہے. اس لیےEmployment اورGrowth پر زیادہ فوکس نہیں ہوگا.
Video Points
Powellنے سینیٹ کے سامنےTestify کیا.
سوال جواب کا خلاصہ
•  اپنیTestimony میں یہ پرجوش نہ تھے.
Recessionکےچانس کی آگاہی دی اور مزید کہا کہ”Soft landing” مشکل ہے.(CNBC)
Fed بہت اچھے طریقے سے انفلیشن کے بارےمیں میں واقف ہے اور اس کے حل پر بھی عمل کررہا ہے.
ڈیٹا کے لحاظ سے تیز ریٹ ہائیک کی ضرورت ہے.
China میں لاک ڈاؤن کا سپلائی چین پر زیادہ اثر نہیں پڑا. ڈیٹا کے لحاظ سے پتہ چلتاہے کہChina آنے والے چند ماہ میں بہت ترقی کرےگا.
پالیسی میکر کا اولین کام ہےPrice Stability کو برقرار رکھنا.
• جب100bpریٹ ہائیک کے بارےمیں پوچھا گیا تو بتایا کہ ان کے پاس ہر فیصلہ کرنےکی طاقت ہے.(Reuters)
جولائی میں75bpکا ریٹ ہائیک متوقع ہے اور یہ ڈیٹا پر منحصر کرتاہے.(Finance Yahoo)
Technical
Testimonyکو بہتر نہیں لیاگیا اور اس وجہ سےUSDIndex میں کمی واقع ہوئی. موجودہ دن پچھلے دن کےValue Area میں کھلا جوکہ ایک رینج کی نشانی ہے. اس کے علاوہ اہم سپورٹ103.70 ہے اور سپلائی104.20 ہے. یہ لیولConfluence میں ہے ڈیلی مارکیٹ پروفائل کے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.