BTC اپنی ریکوری کرنے کے لیے تیار

Elon MuskنےQtar Economic Forumسے خطاب کیا. اس دورانBTC ایک رینج میں رہا. اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹریڈرز اور انویسٹرز کوShort-term Recessionکے لیے تیار رہنا چاہیے. اس لیے بہتر ہے کہ وہ اپنےPortfolio کو بہتر طریقےسے مینیج کرلیں. اگرBTC میں مزید کمزوری آئی تو اپنی پوزیشن کم کرلیں حالانکہ BTC کاLong-term حساب اوپر کی طرف ہی ہے.
Bitcoinکی قیمتیں$20000 سے تجاوز کر گئی تھیں اور اس کے بعد اس ہفتے کے آخر میں یہ دوبارہ گر گئیں یا کم ہوگئیں.
Elon Muskنے عالمی معیشت کی آؤٹ لک کو کافیBleak دکھایا. مزید بتایا کہ اگرRecession ہوتاہے تو کرپٹوکرنسی مزیدLoss میں جائے گی. دوسری طرفTerra’s CEO امریکیProsecutors کی طرف سے چارجز کا سامنا کررہےہیں. اس سے کرپٹوکرنسی کیStable image پر کافی منفی اثر پڑ رہاہے.
Resistance جوکہMay 12 low پر تھی بریک ہوچکی ہے اور اسی لیول پرMonthly Support S1 بھی موجود ہے.
یہ وارننگ صرفElon Muskکی طرف سے نہیں ہے بلکہ دوسرےRisk& Business Ownersنے اس معاملے میںElon Musk کا ساتھ دیاہے. یہ نشانی ہے کہRecession کافی قریب ہے.
اس کے ساتھ ساتھTesla اپنے ملازمین کےBenefits کی تعداد بھی کم کرنے والاہے. فورکاسٹ ہے کہBTC میں$19,036 یا$16,024 تک کمی واقع ہوسکتی ہے.
اس پورے سال میںBitcoin میں مضبوطی کے شواہد نظر نہیں آرہےہیں. سب سے بڑے مسائل بڑھتی ہوئی انفلیشن اور بڑھتے ہوئے ریٹس ہیں.
Bitcoin کا سب سے بڑا ہائی جس پر یہ Coin فروخت ہوا وہ$69000 ہے. یہ نومبر2021 میں کی تھی. ان ہولڈرز نے%75 تک انویسٹمنٹ گوا دی ہے.دوسری طرفShort-term holdersنے بہت بھاریLoss اٹھائے.

ٹیکنیکل

ڈیلی پروفائل میں Initial Balance  کا  بریکآؤٹ  نیچے ہوا اس کے بعد   مارکیٹ دوبارہ اپر چلی گئی ہے اس کا مطلب یہ ہے کے مارکیٹ اب بللش یا  بیرش جانے کے فیصلے کرنے میں ناکام ہے .آج صبح سے مارکیٹ  2.6 % بڑھ چکی ہے .سپلائی 21548 ہے جبکہ ڈیمانڈ  21214  ہے

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.