انفلیشن
پچھلے ہفتے پاؤنڈ کو بہت مشکل ڈیٹا پرنٹ کا سامنا کرنا پڑا. ان میں انفلیشن اور ریٹیل سیلز کے اعدادوشمار شامل تھے. ان سب کے اوپر پاول کی سینیٹ کے سامنے پیشی جو2 دن رہی. ہم سب جانتےہیں کہ انفلیشن اب ایک عالمی مسئلہ بن چکی ہے. کئی ممالک اس کی گرفت میں آچکے ہیں. مئی ڈیٹا%9.1 آیا. یہ اپنی فورکاسٹ کے مطابق آیا اور یہ اپریل کے ڈیٹا سے%0.1 اوپر آیا یعنی انفلیشن میں کمی نہیں ہوئی.
ریٹیل سیلز میں کمی
برطانیہ میںNational Statisticsکے دفتر نے مئی میں ریٹیل سیلز میں%0.5 کی کمی دکھائی ماہانہ بنیاد پر. مارکیٹ میں%0.6 کمی کی فورکاسٹ کی جارہی تھی اس لیے یہ ڈیٹا کچھ بہتر آیا لیکن ان سب کے باوجود پاؤنڈ میں ڈیمانڈ نہ بن سکی. اس لیے برطانیہ کی معیشت کی ترقی پر سوال اٹھائے جارہےہیں. سورسFT.
پولیٹیکل پریشر
House of Commons میںConservative Partyکےسربراہ
برطانوی پرائم منسٹر بورس جوہنسن نےBy-elections میں 2 سیٹس گوا دیں. یاد رہے کہ جوہنسن نے بہت ہی مشکل سے
No-confidence vote میں جیت حاصل کی تھی. ان وجوہات کی وجہ سےConservative law makers ان غیر مناسب نتائج کی وجہ سے کافی پریشان ہیں.سورس Ny Times
پاؤنڈ میں امریکی ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں کافی کمی واقع ہوئی. اس کی وجہ ہے کہUKکی معیشت ترقی نہیں کررہی.GBP میں اس سال کے آغاز سے کمزوری سامنے آرہی ہے. ان کی وجوہات مختلف فیکٹرز پر ہیں مثلاBrexit مسلے ، معیشت میغیر یقینی اورBoE اورFedکے درمیان پالیسی ڈیورجنس ہے. اس سال کے ہائی1.3748 سے لے کرلوو 1.1932 تکCable تقریبا%13.2 گرا ہے.
بڑھتی ہوئی انفلیشن سےUK کی عوام پر کاسٹ اف لیونگ squeeze کے مسئلے بھی سامنے آرہےہیں. اس لیے ماہرین کے خیال میں برطانوی کرنسی میں کمزوری دیکھی جاسکتی ہے.
Technical
ڈیلی پروفائل میں Initial Balance 8 pip کا ہے اور اداس کا ڈبل بنتا ہے 16pip اپر نیچے . مارکیٹ نے صبح ہی بللش بریک اوٹ ہو چکا تھا اور 100 فیصد کی ایکسٹینشن ہو چکی ہے . سپورٹ 1.2286 ہے جبکہ سپلائی 1.2330 ہے جو کہ سنگل پرنٹ ہے . اس کے علاوہ مارکیٹ ہائر ہائی بناتی جا رہی ہے H 1 میں .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.