یاد رہے کہUSOilنے123.5 کا ہائی بنایا جس کے بعد اس کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوئی. اب تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی. اس کی وجہ ہےG7کے سربراہان نے وعدہ کیاہے کہ یوکرائن کا مسئلہ ہونے تک وہ یوکرائن کا ساتھ دیں گے چاہے جتنا بھی وقت لگے. دوسری طرف+OPECنے2022 کے لیے اپنے تیل کے اضافی ذخائر کے اندازے کو کم کردیا. ان کے حساب سے پہلے1.4mbpd کا سرپلس تھا لیکن اب1mbpd رہ سکتاہے.
دوسری طرف ایران اور امریکہ کے درمیان معاملات طے کرنے کے لیے مذاکرات دوبارہ سے شروع ہونے کے امکان ہیں اور ان دونوں کے درمیان یورپ بطورMediator کام کرےگا.
ٹیکنیکل
USOil H4میں ہم ایکShakeout دیکھتےہیں. اس کے بعد مارکیٹ میں رینج آئی اور پھر مارکیٹATRکو بریک آؤٹ کرکے اوپر چلی گئی. تب سے کوئی بار اسATRسے نیچے آئی.
ہفتہ وار پروفائل میں مارکیٹ نے اب109.14 کا بریک کردیاہے جوکہInitial Balance Doubleہے. یہ تقریبا1.262 بنتاہے. اب اگر مارکیٹ اوپر جانا چاہے تو101.31 تک سپلائی اور108.40 تک ڈیمانڈ ہوسکتی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.