یورو اور امریکی ڈالر کا ٹرننگ پوائنٹ

پنڈیمک کے دوران اور اس کے بعد اپنی سیف ہیون والی خصوصیات کی وجہ سے امریکی ڈالر میں مسلسل تیزی دیکھی گئی. جہاں پر دوسرے سینٹرل بینکوں میں افسوس اور کم نمبر دیکھے گئے وہاںFedسے اچھے نمبر دیکھے گئے. اس وجہ سے عوام اور انویسٹرز کا رجحان امریکی ڈالر پر زیادہ رہا. اب ڈالر میں مضبوطی کو ایک سال ہوچکاہے. اسی وجہ سےEURUSD اپنے 5 سال کے Low پر آچکاہے. اب سوال یہ ہے کہ کیاEURUSD میں اب بلش مومینٹم دیکھاجاسکتاہے؟ اس پوسٹ میں ہم یہ سب وجوہات دیکھیں گے.

امریکی ڈالر میں مضبوطی کی وجہ سےEURUSD اپنے5 سالہLow پر آچکاہے. اس دوران ہمیں امریکی ڈالر کی مضبوطی میں کمی نظر آرہی ہے مثلا حد سے زیادہ تیزی سے انٹرسٹ ریٹس میں تیزی وغیرہ وغیرہ.
USDکے سامنے انفلیشن کا پہاڑ ہے جسے عبور کرنے کے لیے انٹرسٹ ریٹس بڑھانے پڑے. اسے بڑھانے سے انفلیشن تو کنٹرول میں نہ آئی بلکہRecession کے خطرات سامنے آگئے. اس وقت امریکہ کا انٹرسٹ ریٹ%1.75 ہے.Employment بھی ٹھیک ہے.Growthمیں کچھ کمی واقع ہوئی لیکن ابھی تکRecession کا اعلان نہیں ہوا.
دوسری طرفEURO کو روس اور یوکرائن جنگ کی طرف سے ہونے والے مسائل، سپلائی کے مسائل، گیس سپلائی کے مسئلے اور سب سے زیادہ انفلیشن کے مسئلے. اس کے ساتھEURO کو برطانیہ کی طرف سےBrexit والے معاملے میں بھی مشکلات دوبارہ دیکھنی پڑ سکتی ہیں. انفلیشن سے بچنے کے لیےEURO اب روس کے بجائے دوسرے ممالک سے گیس خریدنے کے معاہدے کررہاہے.
اس لیےEUROکیRocky outlookہے تو دوسری طرفUSDکے لیے Stormy outlookہے.
USDکے پاس انویسٹرز کو متوجہ کرنے کی آخری چابی انٹرسٹ ریٹس کی تھی. اب وہ بھی ختم ہوچکی ہے لیکنEURO میںECBنے آخری بار انٹرسٹ ریٹ2011 میں بڑھایا تھا. اب جولائی میں بڑھانے کا سگنل دیاہے. اس لیے2011 کے بعد یہ پہلا ریٹ ہائیک ہے.
کیا EURO میں مضبوطی آسکتی ہے؟
Technical
H1 میںEURUSD میں مارکیٹInitial Balance کے دونوں اطراف گئی. اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ ابIndecisionمیں ہے. اب ہم رینج دیکھ سکتےہیں جب تک مارکیٹ میں اہم خبر نہ آجائے. فل وقت ڈاؤن ٹرینڈ میں ہے.
سپورٹ1.050 ہے اور سپلائی1.0530 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.