RBA پالیسی میٹنگ

RBAنے اپنی پالیسی میٹنگ شائع کرنی ہے. امید کی جارہی ہے کہRBA اس بار50bp کاHike کرےگا. ریٹ بڑھانے سے ریٹ%1.35 تک جاسکتاہے. پچھلی میٹنگ میں50bp بڑھائے گئے تھے.
پچھلی بار ہاکش سرپرائز تھا کیونکہ25bp کی فورکاسٹ تھی جبکہ50bp کا پرنٹ آیا.
میٹنگ میںRBAنے مانا تھا کہ انفلیشن بڑھی ہے اور اسے روکنے کے لیے ممکن کوشش کی جائےگی.
RBA گورنر نے تجویز دی کہ ریٹس%2.5 تک لےکر جائیں تو حالات کنٹرول میں آسکیں گے.
مارکیٹ پہلے سےRBA کا%2.5 ریٹ ہائیک کے بارےمیں جانتی ہے اور اب سوال یہ ہے کیا اس بار آہستہ سے25bp کا ریٹ ہائیک ہوگا یا پچھلی بار کی طرح50bp کا؟
AUDCAD
USجابز ڈیٹا کے ساتھCAD جابز ڈیٹا شائع ہوتا ہے.CAD کا ڈیٹا مضبوط رہا اور یہFed کی طرح ریٹ ہائیک کرتا رہا اور جاب مارکیٹ بھی مضبوط ہے.
دوسری طرفRBA اپنا پالیسی ریٹ منگل کو شائع کرےگا. فورکاسٹ ہے کہ ریٹ%1.35 تک بڑھا دیا جائےگا. AUDکوChina میں بہتر ہوتے ہوئے حالات سے کافی سپورٹ مل سکتی ہے.
Technical
AUDCAD
دن کی شروعات میںAUDCAD H1نےInitial Balance کا ڈبل بریک آؤٹ کردیا تھا.اسی دوران بیرش ٹرینڈ لائن بھی بریک آؤٹ ہوئی. مارکیٹ ابWeekly Profileکے Value Area low پر موجود ہے
جوکہ بطور سپلائی کام کررہی ہے.
اب سپلائی0.8850 اور ڈیمانڈ0.8800 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.