7 جولائی کو برطانیہ کے پرائم منسٹر بورس جانسن نے اپنی پارٹی سے ریزائن کیا. یہ چند ماہ بعد پرائم منسٹر کہ عہدے سے بھی فارغ ہو جائے گے .ڈیٹا میں ہم UK GDP کو better-than-expected 0.5% دیکھا گیا . اس سے پونڈ کو اپ لیفٹ ملا .UK اب political uncertainty میں گھرا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ recession کے ڈر بھی زیادہ ہیں . بینک آف انگلینڈ کو اب افراط زر کو ٹھنڈا کرنے کی اپنی کوششوں کے ساتھ اس میں توازن رکھنا چاہیے، جو کہ 9.1 فیصد کی 40 سال کی بلند ترین سطح پر ہے اور اس سال 11 فیصد تک پہنچنے کی پیش گوئی ہے۔اقتصادی ماہرین نے 4 اگست کے اجلاس میں شرح سود میں 1.25% سے 1.5% تک اضافے کی پیش گوئی کی ہے، جو اس کا لگاتار چھٹا اضافہ ہوگا۔
برطانیہ کے لئے مجموعی طور پر تاریک معاشی نقطہ نظر، غیر معمولی طور پر زیادہ افراط زر اور تیزی سے گرتی ہوئی گروتھ کے ساتھ اسٹرلنگ کے لئے سب سے بڑا منفی ڈرائیور رہا ہے. قیمتوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور گرتی ہوئی طلب، اسٹیگ فلیشن کے خطرات میں خاطر خواہ اضافہ.GBP اب Cost of living squeeze کے اثرات سے گزر رہا ہے.اس کا مطلب یہ ہے کے بڑھتی انفلیشن کے ساتھ لوگو کی آمدن نہیں بڑھ رہی . یہ یکینی طور پر ایک منفی صورتحال پیدا کر رہی ہے.
پچھلے چند ہفتو میں GBP کا ڈیٹا کافی منفی آیا . لکن اب لیٹیسٹ PMI ڈیٹا کافی بہتر آیا . یہ better than expected آیا .اسی وجہ سے ہم نے کیبل میں 267 پیپ کی ریلی دیکھی دوسری جانب فیڈ کی طرف سے ڈوویش کمینٹ بھی کیبل ریلی میں سپورٹ کرتی رہی. اب اگر مزید بہتر ڈیٹا پرنٹ اے تو کیبل کو مزید سپورٹ مل سکتی ہے .اور شاید recession کے ڈر بھی کم ہو جائے .
ڈیٹا ایونٹ
آج ایمپلائمنٹ ڈیٹا آنا ہے لکن یہ ہائی امپیکٹ ڈیٹا نہیں ہے . کیونکہ سب کا فوکس ہے انفلیشن پر جو کہ بدھ کو ہے دوسری جانب جمعہ کو ریٹیل سیلز ڈیٹا آنا ہے اور PMI ڈیٹا آنا ہے .ہم پہلے سے ہی برے ڈیٹا کو جانتے ہیں لیکن اب اگر بہتر ڈیٹا ہے تو یہ زیادہ فوکس کیا جائے گا
ٹیکنیکل
H 4 میں بریک اف اسٹرکچر یا فراکٹل ہو چکا ہے . دوسری جانب بریکآؤٹ کے بعد مارکیٹ ایک اپتھرسٹ کے ساتھ واپس نیچے ا سکتی ہے . سپورٹ 1.19080 ہے اور سپلائی 1.2040 ہے . یہ لیول ہفتاور پروفائل کے ویلیو ایریا کے لیول ہیں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے