گولڈ اپنے ہفتہ وار ہائی سے اوپر

جمعہ کو مارچ2021 کے کم ترین لیول سے گولڈ نے ریلی کی. اس کی وجہ تھی امریکہ سےUS PMI کا بدترین ڈیٹا. مارکیٹ ویسے بھیECBکے ڈیٹا کی وجہ سے کافیVolatile رہی. امریکیPMI ڈیٹا47 پوائنٹس آیا جبکہ   فورکاسٹ52.7 تھی. یہPandemicکے بعد سب سے بری ریڈنگ ہے. اب اس وقت مارکیٹ نے75bp Fed hike کو Price-in کرنا شروع کردیاہے. یہ27 جولائی کو ہونی ہے.Fed کا موجودہ ریٹ%1.75 اور فورکاسٹ%2.50 کی ہے.
روس اب جرمنی کو گیس کی سپلائی دی رہاہے. دوسری طرفECBنے مارکیٹ کو بہتر کرنے کے لیے نئےTools متعارف کروائے ہیں. ان سب کے باوجودEURکے فنڈامنٹلBleak ہیں. اس لیے گولڈ کو بوسٹ ملاہے.
گولڈ کو گلوبل ریسیشن کی وجہ سے بھی بوسٹ ملاہے. امریکہ سےJobs Data میں کمی بھی گولڈ کے لئے سپورٹ بنا.
COT رپورٹ
اس رپورٹ میںLongs cut ہوئی ہیں. پچھلی رپورٹ میںLongs 118kتھی جوکہ اس بار
Cut -19.60% ہوکرNet 94,955k رہ چکی ہیں. اس سے مراد یہ ہے کہCFTC میں انویسٹرز
Net long ہیں لیکن اس رپورٹ میںLongs میں کمی ہوئی ہے. اسے بطورRetracement بھی دیکھا جاسکتاہے.
ٹیکنیکل
H6 میںVSA selling climax بنی ہے. یہ بار نئی بلندی پر ہے. اس کا والیوم ہائی ہے اور بار درمیان میں بند ہوئی ہے. اس کا مطلب ہے کہ سپلائی آرہی ہے. اب کنفرم کرنے کے لیے اگلی بار یا آنے والی بار میں No Demand یاUpthrustملے تو سپلائی دیکھی جاسکے گی. دوسری طرف اوپر بریک آوٹ کی صورت میں اس لیول کا
Low volume No supply ٹیسٹ ہونا لازم ہے اوپر جانے کے لیے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.