توقعات فیڈ ریٹس

مارکیٹ سینٹمنٹ
آجFOMC شائع ہونی ہے اور فورکاسٹ ہے کہ100bp ریٹ ہائیک ہو. ایسا اضافہ ہونے کے%75 امکان ہیں. موجودہ ریٹ%1.750 ہے. یاد رہے کہ موجودہ ریٹRBNZ کا%2.500 اورBoC کے%2.500 سے کم ہے لیکن یہBoEکےBoJ, 1.250%کےECB, -0.100%کے RBA, 0.500% کے  % 1.35
اورSNBکے%0.250- سے زیادہ ہے. اس لیے Policy divergenceکے حساب سے
BoC اورRBNZ کافی مضبوط ہیںFedکے لحاظ سے اورFed کافی مضبوط ہے
BoJ, BoE, RBA& ECBکے لحاظ سے.
ریٹ ہائیک کی خبر ایک ہل چل کی وجہ بنتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم کتنی ہل چل کو بلش یا بیرش سمجھیں.
اب ہم یہ دیکھنا چاہیں گے کہ اگر75bpسے کم اضافہ ہوتو یہ ہاکش نہ ہوگا اور دوسری طرف75bpسے100bpکے درمیان اضافہ ہوتو یہ ہاکش تصور کیاجائے گا.
دوسری طرف اگر گروتھ آوٹ لک کے بارےمیں غیر یقینی بات ہوتو یہ Dovish ہوسکتاہے اور اگر گروتھ آؤٹ لک کے بارےمیں اچھی خبر ہوتو یہ ہاکش ہوسکتاہے.
بڑھتی ہوئی انفلیشن سامنے آئے تو یہ بلش ہوسکتاہے جبکہ انفلیشن کم ہوئی تو یہ بیرش ہوسکتاہے.
ٹیکنیکل انالسیز
H4 میںUSDIndexنے ایک ہائی والیوم اپ بار بنائی. اس کا مطلب ہے کہ وقتی طورپر سپلائی کا سامنے آنا. مارکیٹ کا نیچے جانا. سمارٹ منی کے لیے ایک اچھی ڈیمانڈ ہوسکتی ہے. سپلائی107.40 ہے جوکہ ہفتہ اور 2 ہفتے پہلے کا ویلیو ایریا کا
Key Levelہے. دوسری طرف سپورٹ106.60 اور106.20 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.