چوتھے کوارٹر سے برطانیہ میں ریسیشن کے شواہد

برطانوی پاؤنڈ اپنی طاقت کھو رہا ہے، اس کے علاوہ ہم ایک مضبوط ڈالر دیکھ رہے ہیں۔ اس طرح کا مرکب GBPUSD پر اور بھی گہری کمی کا سبب بنتا ہے۔
برطانیہ میں پاؤنڈ کے معاملے میں، کمزور ہونا ان منصوبوں کا نتیجہ ہے جو برطانوی حکومت جنوری میں «بلیک آؤٹ» کے لئے کر رہی ہے۔اس سے بریگزٹ اور یوکرائن جنگ کے مسائل کے درمیان GBP کی بہتری کی امید کم ہو جائے گی .
برطانیہ میں بدترین صورت حال اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ بدترین لوڈ شیدڈنگ کی صورت میں 4 دن تک بجلی اور گیس کا بلیک آؤٹ ہوسکتا ہے. جس کی وجہ سے نہ صرف صنعت بلکہ گھرانوں کو بھی کافی نقصان ہو سکتا پڑ سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پیداوار اور فروخت اور روزگار اور بالآخر آخری صارف کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا. اس سے GBP میں سرمایہ کاروں کی امید کم ہوجائے گی.
اس کے علاوہ برطانیہ کو بجلی کے بلوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا سامنا ہے۔ بلوں میں سالانہ تقریبا 2,000 £ سے اضافہ متوقع ہے جو اب ادا کیا جاتا ہے، اگلے سال سالانہ تقریبا 2,200 £ سے زیادہ ہو جائے گا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ آنے والے مہینوں میں برطانیہ میں شرح میں مزید اضافے کی توقع ہے جو صنعتی  stagnation کے ساتھ جوڑنے پر اچھا اشارہ نہیں ہے.مطلب کہ لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں اور زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔ ایسا لگتا ہے کہ برطانیہ میں واقعی ریسیشن آ رہی ہے (بی او ای کی حالیہ پیش گوئیاں ہے کہ q4 سے انے والی 5 کوارٹر تک ریسیشن ہو سکتی ہے )۔
امریکا سے مضبوط ملازمتوں کے اعداد و شمار کے اجراء پر، Space GBPUSDمیں زوال دیکھا  ، یہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ساتھ سنگم میں تقریبا ڈھکی ہوئی ہے۔ لہذا ایک رینج تشکیل دی گئی ہے اور ایک بریک آؤٹ کا منتظر ہے.
سپلائی ١.٢١٤٠ پر تشکیل دی گئی ہے اور طلب ١.٢٠٤٥ پر ہے۔
COT رپورٹ میں بھی بڑھتی ہی شارٹس پوزیشن دیکھی جا سکتی ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے

۔