مارکیٹ ری کیپ

مارکیٹ کافی Volatile رہی مگرUSD (یو ایس ڈی) اپنے بہترین ٹریک پر برقرار USD (یو ایس ڈی) میں کافی Gain اورتیزی دیکھی گئی .اس کی وجہ عالمی سطح پر Concerns Growth بھی ہیں.دوسری جانب دوسرے ممالک کے انفلیشن(Inflation) اور سپلائی(Supply) چین خطرات اور اب Crises Energy بھی.
(Factors Recession)

Fears Recession کی وجہ سے USD (یو ایس ڈی) کو بطور Heaven Safe لیا جا رہا ہے. اس لیے انویسٹر ( Investor) USD (یو ایس ڈی) میں داخل ہو رہے ہیں.
RBNZ میں پہلے ہی bps 50 کا ریٹ (Rate) ہائیک ہو چکا ہے اور UK میں CPI اب Digit Double ہو گیا ہے یعنی%10.1 ایسا ہونے سے اب BOE کی طرف سے Tightening کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں. لیکن یاد رہے کہ UK میں ڈیٹا (Data) اچھا نہیں آیا مثلا GDP UK میں Contraction سامنے آئی %0.3 سے ڈیٹا (Data) کم ہو کر %0.1- آیا. دوسری جانب Employment میں کمی ائی ڈیٹا (Data) k296 سے کم ہو کرk 160 آیا.تیسری جانب انفلیشن(Inflation) بڑھی جو کہ UK کے رہائیشیوں کے لیےدرد سر ہے.

ڈیٹا (Data) %9.4 سے بڑھ کر%10.1 آیا.اس کے ساتھ UK پہلی بار Energy Crises کا شکار ہونا جا رہا ہے اور Johnson Boris کے بعد اب انے والی نئے PM نے پہلے ہی کمنٹ کر دیئے ہیں کہ اب فوکس گروتھ (Growth) پر کیا جائے گا نہ کے انفلیشن(Inflation) مزید بڑھی تو حالات بگڑسکتے ہیں .

یورپ بھی Energy Crises کا شکار ہے.روس نے گیس سپلائی%80 بند کر دی ہے اس لئے آنے والی سردیوں میں Demand Commercial And Consumer پوری نہ ہو سکے گی.

اس  Crises Energy سے نمٹنے کے لیےGBP اور EU کو محیورہو کرUS کی آمدن میں اضافہ ہو گا.کہنے کا مقصد یہ ہے کہ Heaven Safe معاملے میں اور یہ Energy Crises معاملے میں US کا Status کافی مضبوط ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے