FOMC کے بعد مارکیOff Risk رہی. اس ہفتے کا سب سے اہم ایونٹ(Event) ہوگا Symposium Hole Jackson یہ جمعرات (Thursday) سے شروع ہو گا اس کے ساتھ Powell Chair Fed صاحب اس جمعہ کو سپیچ (Speech) کریں گے اسی دوران Minutes ECB،یورپ سے PMI Flash اورPCE Core US سب سے اہم خبریں ہوں گی.
US Dollar (یو ایس ڈالر)
امریکہ(America) میں Signs مل رہے ہیں کہ شائد انفلیشن (Inflation) اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے .انویسٹر(Investor) اور ماہرین اب Symposium Hole Jacksonپر فوکس کیلئے ہوئے ہیں. اس وجہ سے کہ اس دن Powel Fed صاحب جمعہ (Friday) کو امریکی معیشت کی اوٹلوک (Outlook) کے بارے میں آگاہ کریں گے.
EURUSD
EURUSD کے ٹریڈر کے لیئے Symposium Hole Jackson اہم ایونٹ (Event) ہے. اس کسے ساتھ جمعرات (Thursday) Minutes ECB کے ساتھ ہی EURUSD کے Direction یا Bias کا اندازہ لگایا جا سکے گا.
اس کے ساتھ جمعہ(Friday) PCE Core US اور Sentiment Consumer Michigan اگست(August) کے لیئے اہم ایونٹ(Event) ہیں جن سے مارکیٹ (MARKET) میں Volatility آسکتی ہے.مزید یورپ سے سروسز (Services) اور Manufacturing دونوں Sectors سے مندی کے شواہد مل رہے ہیں.ڈیٹا مس (Data Miss) آیا تو یہ یورو کی کمزوری میں مزید اضافہ کر سکتا ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے